aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "accident"
مجھ سے روز یہی کہتا ہے پکی سڑک پر وہ کالا سا داغ جو کچھ دن پہلےسرخ لہو کا تھا اک چھینٹا چکنا گیلا چمکیلا چمکیلا
تاج تیرے لیے اک مظہر الفت ہی سہیتجھ کو اس وادیٔ رنگیں سے عقیدت ہی سہی
تم اپنے عقیدوں کے نیزےہر دل میں اتارے جاتے ہو
امنگیں مری آرزوئیں مریامیدیں مری جستجوئیں مری
اس کی امیدیں قلیل اس کے مقاصد جلیلاس کی ادا دل فریب اس کی نگہ دل نواز
سو سال سے جو تربت چادر کو ترستی تھیاب اس پہ عقیدت کے پھولوں کی نمائش ہے
کوئی جبیں نہ ترے سنگ آستاں پہ جھکےکہ جنس عجز و عقیدت سے تجھ کو شاد کرے
صندلیں ہاتھوں سےچاہت اور عقیدت کی بیاضوں پر
سوچنا اپنے عقیدوں اور یقینوں سے نکل کر سوچنا بھی جرم ہےآسماں در آسماں اسرار کی پرتیں ہٹا کر جھانکنا بھی جرم ہے
ماں باپ منہ ہی دیکھتے تھے جن کا ہر گھڑیقائم تھیں جن کے دم سے امیدیں بڑی بڑی
منصور و حسین سے عقیدتتم بھی تو بہت جتا رہے تھے
قوم کو ان سے جو امیدیں تھیںاب جو دیکھا تو سب غلط نکلیں
بے دھڑک پی کر غریبوں کا لہو اکڑیں امیردیوتا بن کر رہیں تو یہ غلامان حقیر
بجھ رہے ہیں ایک اک کر کے عقیدوں کے دیےاس اندھیرے کا بھی لیکن سامنا کرنا تو ہے
میرا فن میری امیدیں آج سے تم کو ارپن ہیںآج سے میرے گیت تمہارے دکھ اور سکھ کا درپن ہیں
فخر ہندوستاں کو ہے اس پرتاج کو دیکھیے عقیدت سے
کر کے محبت آشنارنگ عقیدت آشنا
جس کا دعویٰ تھا کبھیاب وہ عقیدت ہی نہیں
امیدیں ڈال کر آنکھوں میں آنکھیں مسکراتی ہیںزمانہ جنبش مژگاں سے افسانے سناتا ہے
ہوگی عالم میں کہو سرسبز یہ پچھلی مرادیا وہ اگلوں کی امیدیں لائیں گی کچھ برگ و بار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books