aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adaa-e-dil"
تم سمجھتی ہو یہ گلدان میں ہنستے ہوئے پھولمیری افسردگئ دل کو مٹا ہی دیں گے
ایک بار اور حساب دل و دلدار کرونقد جاں نذر ہوئی جنس یقیں لے کے چلو
تیر نفرت کا رہا کرتا ہے دل میں پیوستشمع یہ تیرگیٔ غم میں بھی تابندہ رہے
یہ ہے میرا وطن تمہارا وطنجان و دل سے ہمیں ہے پیارا وطن
بیاض دل کو جو کھولیں تو جستجو ہوگیہر ایک صفحۂ ہستی کی گفتگو ہوگی
نہ پایا سکوں کیوں اداؔ میں نے آخرتپش اپنے دل کی تپاں دیکھتی ہوں
چمکتے ہوئے سب بتوں کو مٹا دوکہ اب لوح دل سے ہر اک نقش حرف غلط کی طرح مٹ چکا ہے
ادائے دل وہی اور خوئے دل داری بھی سیکھی ہےبرائے دوستاں یہ طرز عیاری بھی سیکھی ہے
خون دل دینا پڑا خون جگر دینا پڑااپنے خوابوں کی حسیں پرچھائیاں دینا پڑیں
ہم وہی اہل جنوں اہل وفا صاحب دلہم کہ ہر دور میں اوراق زمانہ کے امیں
کچھ اس طرح سے بڑھا دل میں ذوق آزادیکہ رفتہ رفتہ تمنا جوان ہوتی گئی
یوں فضاؤں میں رواں ہے یہ صدائے دلنشیںذہن شاعر میں ہو جیسے اک اچھوتا سا خیال
مجھے تیرے تصور سے خوشی محسوس ہوتی ہےدل مردہ میں بھی کچھ زندگی محسوس ہوتی ہے
شہر دل کی گلیوں میں
خوابوں کے گلستاں کی خوشبوئے دل آرا ہےیا صبح تمنا کے ماتھے کا ستارا ہے
لیکن یہ جوگی دل والااے گوری کنگال نہیں ہے
لوگ پوچھیں گے کیوں اداس ہو تماور جو دل میں آئے سو کہیو!
لب پر نام کسی کا بھی ہو، دل میں تیرا نقشا ہےاے تصویر بنانے والی جب سے تجھ کو دیکھا ہے
دل درد کی شدت سے خوں گشتہ و سی پارہاس شہر میں پھرتا ہے اک وحشی و آوارہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books