aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adse"
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہوہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
ایک بھیانک سپنا: آگ میں لپٹی جلتی جاؤںچولی میں اڑسے سکوں کے سنگ پگھلتی جاؤں
دم بخود سارے مکاںایسے نظر آتے تھے
نیفے میں اڑسے ہوئے نوٹ کرارے دو چاراور کمر بند میں چابی کا وہ بھاری گچھا
مری کنپٹیوں پر تجربوں کی کچھ سفیدی ہےمری عینک کے عدسے میری بینائی پہ ہنستے ہیں
ایک مجوف عدسے سےمیں دنیا کو دیکھ رہا تھا
اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھاچلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
جو بھروسا تھا اسے قوت بازو پر تھاہے تمہیں موت کا ڈر اس کو خدا کا ڈر تھا
اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیںزمانے بھر کے دکھوں کو لگا چکا ہوں گلے
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلےایسے دستور کو صبح بے نور کو
میری محبوب انہیں بھی تو محبت ہوگیجن کی صناعی نے بخشی ہے اسے شکل جمیل
جلا دو اسے پھونک ڈالو یہ دنیامرے سامنے سے ہٹا لو یہ دنیا
ہائے کس درجہ وہی بزم میں تنہا ہوگاکبھی سناٹوں سے وحشت جو ہوئی ہوگی اسے
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیاجب جی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا دھتکار دیا
نبض ہستی کا لہو کانپتے آنسو میں نہیںاڑنے کھلنے میں ہے نکہت خم گیسو میں نہیں
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
تم مسرت کا کہو یا اسے غم کا رشتہکہتے ہیں پیار کا رشتہ ہے جنم کا رشتہ
یہ شرط نامہ جو دیکھا تو ایلچی سے کہااسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے
کچھ اڑتے رنگیں غبارےببو کے دوپٹے کے تارے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books