aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "afraaz"
سانچۂ سنگ میں ڈھل پائی توعشق رنگ ابدیت سے سرافراز ہوا
آخر کو سرافراز ہوا کرتے ہیں احرارآخر کو گرا کرتی ہے ہر جور کی تعمیر
میری تقدیر میں حیرانی ہےبزم ہستی میں سرافراز ہے تو
خانس پور کی وادی میںشام کے جھٹپٹے میں
تری حیا سے تقدس ہے آدمیت کاکیا ہے تجھ کو سرافراز جذب غیرت نے
مومنؔ و ذوقؔ کے افکار تجھے راس آئےذہن غالبؔ کے خیالات ترے پاس آئے
خیمہ افلاک کا استادہ اسی نام سے ہےنبض ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے
سخن بکواس ہے بکواس جو ٹھہرا ہے فن میراوہ ہے تعبیر کا افلاس جو ٹھہرا ہے فن میرا
جنگ افلاس اور غلامی سےامن بہتر نظام کی خاطر
بنا پتوں کے سوکھے ٹنڈ لگتے ہیں وہ سب الفاظجن پر اب کوئی معنی نہیں اگتے
یقیں افراد کا سرمایۂ تعمیر ملت ہےیہی قوت ہے جو صورت گر تقدیر ملت ہے
مری فطرت آئینۂ روزگارغزالان افکار کا مرغزار
افلاس زدہ دہقانوں کے ہل بیل بکے کھلیان بکےجینے کی تمنا کے ہاتھوں جینے کے سب سامان بکے
جبرئیلہر گھڑی افلاک پر رہتی ہے تیری گفتگو
چھا گئی آشفتہ ہو کر وسعت افلاک پرجس کو نادانی سے ہم سمجھے تھے اک مشت غبار
پردہ اٹھا دوں اگر چہرۂ افکار سےلا نہ سکے گا فرنگ میری نواؤں کی تاب
ہر ایک گھر میں ہے افلاس اور بھوک کا شورہر ایک سمت یہ انسانیت کی آہ و بکا
الفاظ کی افراط ہوتی ہےمگر پھر بھی، بلند آواز پڑھیے تو بہت ہی معتبر لگتی ہیں باتیں
اپنے افکار کی اشعار کی دنیا ہے یہیجان مضموں ہے یہی شاہد معنی ہے یہی
جب تک میں جیا خیمۂ افلاک کے نیچےکانٹے کی طرح دل میں کھٹکتی رہی یہ بات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books