aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "afsar-e-a.alaa"
افسر اعلی کے عہدہ کے لیےجبرئیل کی درخواست پر غور کر رہا ہے
عزم راسخ بھی ہے تجھ میں شوکت دارا بھی ہےلشکر جرار کا تو افسر اعلیٰ بھی ہے
سڑ چکے اس کے عناصر ہٹ چکا سوز حیاتاب تجھے فکر علاج درد انساں ہے تو کیا
دوامی ہے مری شان فقیریحباب آسا شکوہ خسروانہ
ان ضعیفوں کے سہارے کو عصا بن جاؤںخدمت خلق کا ہر سمت میں چرچا کر دوں
کیوں اب بھی پسینے میں شرابور ہو افسرؔندی پہ کہیں جا کے نہانے کے دن آئے
اک ادیب نامور اک افسر عالی مقامذات سکسینہ ہے جس کی رام بابو جس کا نام
جس پہ چلتے زمانےخدا وند اعلیٰ کے احکام رحمت اٹھائے ہوئے
زمین والوں کی دسترس میںفراز عرش علا نہیں ہے
وہ جو پہلے تھا کبھی بندر مداری بن گیایعنی مزدور افسر سرمایہ کاری بن گیا
خدائے برتر و اعلیٰ کا دل میں پیار زندہ ہےابھی میں روشنی میں ہوں مرا کردار زندہ ہے
آپ لبرل جو نہیں ہیں تو بلا سے نہ سہییاں کسی کو طلب افسر و اورنگ نہیں
وادئ سیاست کے اس ذرے کو چمکا دےاس خادم ادنیٰ کو اک کرسیٔ اعلی دے
جو سب کا حاکم اعلیٰ ہےسب جس کی نظر میں یکساں ہیں
زمین ہند کی رتبہ میں عرش اعلیٰ ہےیہ ہوم رول کی امید کا اجالا ہے
وطن کی خاک تری بارگاہ اعلیٰ ہےہمیں یہی نئی مسجد نیا شوالا ہے
عظیم شہر بڑے کاموں کے لیے ہیں میاںوزیر اعلی کی تقریر، لیڈروں کے جلوس
پیوند رہ کوچۂ زر چشم غزالاںپابوس ہوس افسر شمشاد قداں ہے
نہاں ہیں حسن کی رعنائیاں پہنائے عالم میںجبھی تو آج تک دنیا جواں معلوم ہوتی ہے
گویا نور کی کرنیں میرے دو ہونٹوں میں سمٹ آئی ہیںمیں یہ چراغ الہ دیں لے کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books