aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "afsos"
سنان و گرز و شمشیر و تبر خنجر نہیں لازمبس اک احساس لازم ہے کہ ہم بعدین ہیں دنوں
مری نظروں میںآئندہ کے افسوس کے سائے لرزاں ہیں
آسمان بدلا ہے افسوس نا بدلی ہے زمیںایک ہندسے کا بدلنا کوئی جدت تو نہیں
افسوس صد افسوس کہ شاہیں نہ بنا تودیکھے نہ تری آنکھ نے فطرت کے اشارات!
جانمجھے افسوس ہے
مری دہلیز پر بیٹھی ہوئی زانو پہ سر رکھےیہ شب افسوس کرنے آئی ہے کہ میرے گھر پہ
اس پہ افسوس ہے کیوں اس پہ تعجب کیسایہ محبت بھی تو احساس کا اک دھوکا ہے
خوشی ہوئی افسوس ہوا ہےتم کیا جانو
فلک کی جھلملاہٹ تھیمگر افسوس
ناشاد وطن افسوس تری قسمت کا ستارہ ٹوٹ گیاانگلی کو پکڑ کر چلتے تھے جس کی وہی رہبر چھوٹ گیا
افسوس صد افسوس تری تنگئ داماںبھارت کے مسلماں
احساس عزت کیوں نہیںشرم اور غیرت کیوں نہیں
افسوس ہے کہ آپ ہیں دنیا سے بے خبرکیا جانیے جو رنگ ہے شام و پگاہ کا
کشتیٔ حسن کی ٹوٹی ہوئی پتوار ہو تمتم ہو خود اپنے ہی احساس کی ٹھکرائی ہوئی
وہ انقلاب کی رو پھر پلٹ گئی افسوسبلند بام ہیں پھر زیر دام تیرے بعد
اپنی تہذیب ہے اور اپنی زباں ہے اردواپنے گھر میں مگر افسوس کہاں ہے اردو
مگر افسوس یہ دنیا ہے مقام عبرترنج کی یاد دلاتا ہے خیال راحت
اور کوئی آپ کو کاٹ ڈالےتو افسوس مت کیجئے گا
جل پری دیکھتے ہی دیکھتے روپوش ہوئیمیں ستادہ ہی رہا میں نے نہ دیکھا (افسوس!)
جو وقت گزر گیا اکارتافسوس! ہوا خزانہ غارت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books