aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ajab"
ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظرکہیں مسجود تھے پتھر کہیں معبود شجر
تری نظر کی شعاعوں میں کھو بھی سکتی تھیعجب نہ تھا کہ میں بیگانۂ الم ہو کر
وہ نوحوں کے ادب کا طرز تو پہچانتی ہوگیاسے کد ہوگی شاید ان سبھی سے جو لپاڑی ہوں
گذشتہ جنگ میں گھر ہی جلے مگر اس بارعجب نہیں کہ یہ تنہائیاں بھی جل جائیں
عجب چیز ہے لذت آشنائیشہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
میں بھول جاؤں مگر کیسے بھول جاؤں بھلاعذاب جاں کی حقیقت کا اپنی افسانہ
عجب ہے یہ زباں، اردوکبھی کہیں سفر کرتے اگر کوئی مسافر شعر پڑھ دے میرؔ، غالبؔ کا
یا بھاگ جاؤں''کچھ اکھڑے اکھڑے، کٹے ہوئے سے عجیب جملے،
ذکر عرب کے سوز میں، فکر عجم کے ساز میںنے عربی مشاہدات، نے عجمی تخیلات
گرتے ہیں اک فرش مخمل بناتے ہیں جس پرمری آرزوؤں کی پریاں عجب آن سے یوں رواں ہیں
کیا عجب کھلاڑی ہےکھیل ہوتا رہتا ہے
مجھے اس عشق کا یارا بھی نہیں!تو ہنسے گی اے جہاں زاد عجب بات
کہ جیسے کھلتی جھپکتی ہوں بے شمار آنکھیںعجب یہ آنکھ مچولی تھی نور و ظلمت کی
سیلف میڈ لوگوں کا المیہروشنی مزاجوں کا کیا عجب مقدر ہے
بھر آیا تھا دل نازک تو کیا عجب اس میںان آنسوؤں میں جھلک تاج کی بھی دیکھی ہو
کپڑوں پر رنگ کے چھینٹوں سے خوش رنگ عجب گل کاری ہومنہ لال، گلابی آنکھیں ہوں، اور ہاتھوں میں پچکاری ہو
عجب بلاغت تھی گفتگو میںرواں تھا دریا فصاحتوں کا
عجب چیز تھی وہ عجب راز تھی وہکبھی سوز تھی وہ کبھی ساز تھی وہ
یہ سوچ عجب تڑپاتی ہےآنکھوں میں نمی بھر جاتی ہے
اگر یہ خوب صورت تھے تو ان میں کوئی بوسہ کیوں نہیں ٹھہرا''عجب لڑکی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books