aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ajantaa"
قرطبہ ہو کہ اجنتا کہ موہنجوداڑودیدۂ شوق نہ محروم نظر بوسی ہو
موہن جوڈارو ہڑپا کے اور اجنتا کےبنانے والے یہیں بلموں سے کھیلے تھے
رقص کرنے لگتی ہیں مورتیں اجنتا کیمدتوں کے لب بستہ غار گانے لگتے ہیں
آج میں جیسے مزاروں پہ چلا آیا ہوںگرد آلودہ کلنڈر پہ اجنتا کے نقوش
نقش اجنتا کی قسمجچتا نہیں ارژنگ چیں
یہ دھج نہ دے جو اجنتا کی صنعتوں کو پناہیہ سینہ پڑ ہی گئی دیو لوک کی بھی نگاہ
اس سلیقے سے سجائی گئی بزم گیتیتو بھی دیوار اجنتا سے اتر آئی آج
لرزتی مژگاں کے نشتروں کودلوں کے اندر اتارتا ہے
یہ ہے ہمالہ کی زمیںتاج و اجنتا کی زمیں
جہاں تاج و اجنتا جلوہ گر ہیںجہاں کی خوش نما شام و سحر ہیں
اجنتا ایلورا کے غاروں میں دیکھویہ میں ہوں
صبح بنارس شام اودھ کی اصل و حقیقت تم سے ہےتاج اجنتا اور ایلورا کے واحد فن کار ہو تم
یہ دیس اجنتا ایلورا کا یہ تاج محل کا گہوارہیہ صبح بنارس شام اودھ کشمیر کا دل کش نظارہ
تاج اجنتا کاشی سانچی دلی اور چتوڑکتنی لمبی دوڑ
پھول جیون کا کھلے گاتاج چاہو تاج دے دوں یا اجنتا مانگ دیکھو
بجھے پڑے ہیں تمدنوں کے حسین فانوسیہاں اجنتا کا اور کونارک کا
پاک جمنا کی قسم عظمت گنگا کی قسممرمریں تاج کی دیوار اجنتا کی قسم
کبھی اجنتا کی وہ مورتکبھی کبھی جاپانی گڑیا
مسجد مندر دیر کلیساتاج محل ایلورا اجنتا
تیرے دامن میں اجنتا و حسیں تاج محلتیرے کھیتوں میں ہے دہقاں کے جتن کی خوشبو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books