aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ajgar"
یا گھپ اندھیرے کے اجگرچن چن کے انہیں کھا جائیں گے
ناچتا بھالو کودتا بندربین کی لے پر جھومتا اجگر
میرے سر سبز جنگل اجاڑے گئےمیری جھیلوں میں اجگر بسائے گئے
نگلتا ہے جب بھی اندھیرے کا اجگرمکینوں مکانوں کو دیوار و در کو
ظالماگر سڑک پر
وہ لوتھڑے گوشت کے جو بیٹھے ہیںبن کے اجگر
اجگر گپھا میں لیٹا شیرینیاں چبائےاور ہم یہ سوکھے پتے اب تک بٹورتے ہیں
اک گھاتک اجگر ہتیارااس کے سارے لعل و جواہر کھا جاتا ہے
مت کھولیو اس وش بھرے موذی کا منہاژدر کا منہ
ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہمنالہ آتا ہے اگر لب پہ تو معذور ہیں ہم
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعار اغیارہو گئی کس کی نگہ طرز سلف سے بے زار
میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سےمیں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
تم مگر یہ کیا جانولب اگر نہیں ہلتے ہاتھ جاگ اٹھتے ہیں
یہ دولت کے بھوکے رواجوں کی دنیایہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
زہر ہی زہر ہے دنیا کی ہوا تیرے لیےرت بدل ڈال اگر پھولنا پھلنا ہے تجھے
نارسائی اگر اپنی تقدیر تھیتیری الفت تو اپنی ہی تدبیر تھی
جو ہے اک ننگ ہستی اس کو تم کیا جان بھی لو گےاگر تم دیکھ لو مجھ کو تو کیا پہچان بھی لو گے
غربت میں ہوں اگر ہم رہتا ہے دل وطن میںسمجھو وہیں ہمیں بھی دل ہو جہاں ہمارا
اگر میں سمجھوںکے یہ جو مہرے ہیں
خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کوسکوت لالہ و گل سے کلام پیدا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books