aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "akl-e-halaal"
کبھی قارون کی شہنشاہیکبھی فاقوں کے ساتھ اکل حلال
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
در آمد بر آمد کر کےرزق حلال اور اکل حرام کماتا تھا
دور آزادی کا گوہر عیش ہے عیش حلالدل یہ کہتا ہے کہ یوں پابند ہونا ہے حرام
جنہیں عقل جنوں ساماں ملی تھیوہ اپنی منزلوں کی سختیوں کو
مذہب میں تعصب تو بڑا جور ہے پیارےعقل و خرد و علم کا یہ دور ہے پیارے
عشق اب پیرویٔ عقل خدا داد کرےآبرو کوچۂ جاناں میں نہ برباد کرے
جس کو شاعر خود نہ سمجھے نظم کر لینے کے بعدجس کو پڑھ کر گم ہو عقل مولویٔ معنوی
''عقل مجسم'' چیخیں گےسب درہم برہم چیخیں گے
آدمی کو عقل و علم و آگہی دیتا ہے کونچاند کو تاروں کو آخر روشنی دیتا ہے کون
پہ عقل انسان(عقل ناقص)
عقل بے مایہ امامت کی سزاوار نہیںراہبر ہو ظن و تخمیں تو زبوں کار حیات
صاحب عقل و فہم ہوںبہتا ہوا پانی ہوں
ہر خاکی و نوری پہ حکومت ہے خرد کیباہر نہیں کچھ عقل خدا داد کی زد سے
وحدت کی حفاظت نہیں بے قوت بازوآتی نہیں کچھ کام یہاں عقل خدا داد
سواد عقل و خرد بے وقار دیکھ لیارہا نہ خود کا بھی پھر اعتبار دیکھ لیا
لہو سے لال کیا سیکڑوں زمینوں کوجہاں میں چھیڑ کے پیکار عقل و دیں میں نے
ہوش و ہواس و عقل و خرد جوش و ولولےسب کہتے ہیں پکار کے لو اب تو ہم چلے
عقل و خرد سے جی کو چرائےپاگل پن سے باز نہ آئے
عقل و خرد کی ضرورت نہیںشاعری اور فکشن کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books