aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "alaapnaa"
ان سب نے میرے معدے میں اپنے لیےکوئی گنجائش سر الاپنا چاہوں
توڑ پیمانۂ مردان خرد مند بھی توڑبن کے طوفان چھلکنا ہے ابلنا ہے تجھے
پھر اگلی رت کی فکر کروجب پھر اک بار اجڑنا ہے
درد اتنا تھا کہ اس رات دل وحشی نےہر رگ جاں سے الجھنا چاہا
ایک آشفتہ سر و آبلہ پا کی خاطرکبھی زلفوں کبھی پلکوں کو بچھائے رکھا
جانے کس دور الم ناک سے لے کر اب تکتو کڑے وقت کے زندانوں میں خوابیدہ ہے
کو پھر سے الٹنے پلٹنے لگے ہیںیہ ان کے تلے غم کی چنگاریاں پا سکیں گے
زبان میں فی لفظ ایک انچ اضافہ ہو رہا ہےپہلے بھی تو یہ کاندھوں پر پڑی تھی
میری بساط کیا ہے تب و تاب یک نفسشعلہ سے بے محل ہے الجھنا شرار کا
سیانے بن کر بات بگاڑی ٹھیک پڑی سادہ سی چالچھانا دشت محبت کتنا آبلہ پا مجنوں کی مثال
کل من علیہا فاناک طرف ڈھل گیا خورشید جہاں تاب کا سر
مگر مجھی کو یہ وہم شایدکہ آپ اپنا ثبوت اپنا جواب ہوں میں!
ہم تصوف کے خرابوں کے مکیںوقت کے طول المناک کے پروردہ ہیں،
زہراؔ نے بہت دن سے کچھ بھی نہیں لکھا ہےحالانکہ در ایں اثنا کیا کچھ نہیں دیکھا ہے
ہمارے دور محکومی کی مدت گھٹتی جاتی ہےغلامی کے زمانے میں اضافہ ہوتا جاتا ہے
یہ نہ طعنہ نہ یہ الہنا ہےایک نکتہ بس اور کہنا ہے
ہر خار رہ دشت وطن کا ہے سوالیکب دیکھیے آتا ہے کوئی آبلہ پا اور
ہم محبت کے خرابوں کے مکیںوقت کے طول المناک کے پروردہ ہیں
اک آفت مسلسلآلام ناگہانی
میں کھاتا ہوں کہ یہ بھی زندگی کی اک ضرورت ہےمگر ہر ذائقے میں ایک تلخی کا اضافہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books