aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ammaa"
ظلم کی قسمت ناکارہ و رسوا سے کہوجبر کی حکمت پرکار کے ایما سے کہو
یہ سمجھ کر جرعۂ پنہاں کوئیشاید آخر ابتدائے راز کا ایما بنے!
کوئی دم میں حیات نو کا پھر پرچم اٹھاتا ہوںبایمائے حمیت جان کی بازی لگاتا ہوں
یو ایس اے شکوۂ ارباب وفا بھی سن لےطالب ایڈ سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
نہ یہ کہ حسن تام ہونہ دیکھنے میں عام سی
جس جگہ ہر صبح کو ملتا ہے ایمائے ظہوراور بنے جاتے ہیں راتوں کے لیے خواب کے جال
رمز و ایما اس زمانے کے لئے موزوں نہیںاور آتا بھی نہیں مجھ کو سخن سازی کا فن
ہے غیرت کا طوفان چھایا ہواہے بچوں میں بھی جوش آیا ہوا
کوڑے کرکٹ کی طرح ہر سو نظر آنے لگیںڈھیریاں ہی ڈھیریاں دیوان خاص و عام کی
آپ کو میرا ممنون احسان ہونا چاہیئےکہ میں آپ کے لیے ایک ایسا مجرب نسخہ تجویز کر رہا ہوں
تیرے آئینہ سے پیدا ہے محبت کا طلسمتیری نیرنگی میں پوشیدہ ہے حیرت کا طلسم
مری اوما چلی آؤپرانی ریت صدیوں کی
گلو کا شہد بر آیا لب شہادت پرطلوع ماہ مبارک ہو انتظاروں کو
تیرے ایما سے ہزاروں خانماں برباد ہیںتیرے ویرانے میں لاکھوں حسرتیں آباد ہیں
اک انساں نےشب کی آمد پر
تم خون تھوکتی ہو یہ سن کر خوشی ہوئیاس رنگ اس ادا میں بھی پرکار ہی رہو
ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہمنالہ آتا ہے اگر لب پہ تو معذور ہیں ہم
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیںتجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہےکہ زندگی تری زلفوں کی نرم چھاؤں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books