aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "andaaza-e-parvaaz"
اندازۂ نان جویں کرتاپریشاں حالیوں سے با خبر رہتا
رفعت ذوق پرواز ہےاور کیا میرے اعضا کے خم
میں کہ خود محرم ذوق پروازہم راز سر بلندی
پر پرواز تخیل خوابیدہتصور بیدار
جوانی ابتدائے ذوق پروازجوانی انتہائے شوق پرواز
شہ پر پرواز عفت سے بلندی پر گیا
شوق پرواز نہ آزاد خیالوں کا گیادام ڈالے ہوئے ہر چند کہ صیاد رہے
اچانک اس کی جھلک دیکھ کر یہ فرمایاابھی ہے ذرۂ خاکی میں جرأت پرواز
مائل پرواز ہے اس کا ادبمنزل پرواز ہے اردو زباں
اس کی رخصت تھی مانند پروازہر طرف ابتری کا منظر تھا
ذوق پرواز بھی دل کی اک جست ہےخاک سے زینت آسماں ہو گئے
لڑکپن کی خوشیوں کا اعجاز ہیں ہمٹھہرتے نہیں جوش پرواز ہیں ہم
چشم و دل کا یہ طائر جسےسیر پرواز سمجھے ہو مجبور ہے
عالم شعر و سخن میں آج حاصل ہے کسےقدرت تخلیق و پرواز خیال آرزوؔ
وہی پرانا جواب میراوہی گرہ وارد چمن کی صدائے پرواز پر لگا دی ہے
ذوق پرواز تو بخشا نہ پر و بال دئےشعر کے سانچے میں کیوں قلب و نظر ڈھال دئے
وسعت پرواز چھو لینانہیں ممکن کہ
نطق کو سو ناز ہیں تیرے لب اعجاز پرمحو حیرت ہے ثریا رفعت پرواز پر
گوشت تھا مقصود پرواز خیالانکشاف جسم تھا افکار عالی کا کمال
خوگر پرواز کو پرواز میں ڈر کچھ نہیںموت اس گلشن میں جز سنجیدن پر کچھ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books