aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "anfus"
اے انفس و آفاق میں پیدا تری آیاتحق یہ ہے کہ ہے زندہ و پایندہ تری ذات
تمام انفس و آفاق گم ہیں آپس میںہیں فرد فرد کی پرچھائیاں بھی دھوپ ہی دھوپ
زمینوں پانیوں اور انفس و آفاق والیکس قدر آنکھوں نے کوشش کی
کسی کی شکل نہ صورت کسی کا رنگ نہ روپتمام انفس و آفاق گم ہیں آپس میں
اے مرے چارہ گرو عیسیٰ نفسآسمانوں سے پرے انفس و آفاق کی سرحد سے ادھر
مثل انجم افق قوم پہ روشن بھی ہوئےبت ہندی کی محبت میں برہمن بھی ہوئے
دور افق پار چمکتی ہوئی قطرہ قطرہگر رہی ہے تری دل دار نظر کی شبنم
یہ چوتھا پیگ ہے اوں ہوں ذلالت کی گئی مجھ سےذلالت کی گئی مجھ سے خیانت کی گئی مجھ سے
تو ایک اک حرف جی اٹھے گاپہن کے انفاس کی قبائیں
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
اس ان چھوئے خلا کواور اپنے سارے وجود سے
وہ کالی کالی بدلیاںافق پہ ہو گئیں عیاں
اور دور افق کے ساگر میںکچھ ڈولتے ڈوبتے بجرے تھے
فضا میں گھل سے گئے ہیں افق کے نرم خطوطزمیں حسین ہے خوابوں کی سرزمیں کی طرح
کہ میں نے حسن کوزہ گر نےتری قاف کی سی افق تاب آنکھوں
اس کی زمیں بے حدود اس کا افق بے ثغوراس کے سمندر کی موج دجلہ و دنیوب و نیل
رات کی سرد خموشی میں ہر اک جھونکے سےتیرے انفاس ترے جسم کی آنچ آتی ہے
اٹھو ساتھی دور افق کانرم کنارا کانپ اٹھا ہے
صحرائے تیرگی میں بھٹکتی ہے زندگیابھرے تھے جو افق پہ وہ مہتاب کیا ہوئے
سحر کا روشن افق یہیں ہےیہیں پہ غم کے شرار کھل کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books