aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "angar"
لاؤ سلگاؤ کوئی جوش غضب کا انگارطیش کی آتش جرار کہاں ہے لاؤ
مری بستی سے پرے بھی مرے دشمن ہوں گےپر یہاں کب کوئی اغیار کا لشکر اترا
فصل گل آئے گی نمرود کے انگار لیےاب نہ برسات میں برسے گی گہر کی برکھا
پورے کا پورا انگارتمہارے چہرے میں نہیں بدلتا
ذرا اور لہو انگار کروکہ میں ایک بے لباس عورت ہوں
کس آنگن کی اوروہ سہانا سا اجالا
وقت کے آسمان پر جانمتارے انگار سے چمکتے ہیں
جس طرف بھی کہیں برف کی اوٹ تھیاوٹ میں سرخ پھلوں کے انگار تھے
تم اپنی آنکھوں سے آنسو نہیں انگار برساناکوئی صورت نہ ہو تو
قیس آسودۂ نقش رقص رواںکون سورج کو انگار زادوں کے گھر لے گیا
ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہمنالہ آتا ہے اگر لب پہ تو معذور ہیں ہم
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعار اغیارہو گئی کس کی نگہ طرز سلف سے بے زار
دیکھ کہ آہن گر کی دکاں میںتند ہیں شعلے سرخ ہے آہن
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سےکیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
لب اگر نہیں ہلتے ہاتھ جاگ اٹھتے ہیںہاتھ جاگ اٹھتے ہیں راہ کا نشاں بن کر
یہ دولت کے بھوکے رواجوں کی دنیایہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
زہر ہی زہر ہے دنیا کی ہوا تیرے لیےرت بدل ڈال اگر پھولنا پھلنا ہے تجھے
نارسائی اگر اپنی تقدیر تھیتیری الفت تو اپنی ہی تدبیر تھی
جو ہے اک ننگ ہستی اس کو تم کیا جان بھی لو گےاگر تم دیکھ لو مجھ کو تو کیا پہچان بھی لو گے
غربت میں ہوں اگر ہم رہتا ہے دل وطن میںسمجھو وہیں ہمیں بھی دل ہو جہاں ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books