aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "anjaam"
مژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتازندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکناسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
مرے احساس کے اس خواب کا انجام کیا ہوگایہ میرے اندرون ذات کے تاراج گر
یہ خسروؔ میرؔ غالبؔ کا خرابہ بیچتا کیا ہےہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کا
وہی انجام تھا جو عشق کا آغاز سے ہےتجھ کو پایا بھی نہیں تھا کہ تجھے کھونا تھا
تمدن تصوف شریعت کلامبتان عجم کے پجاری تمام
ان کو اپنانے کی خواہش انہیں پانے کی طلبشوق بے کار سہی سعئ غم انجام نہیں
چاہت کے سنہرے خوابوں کا انجام ہے اب تک یاد مجھے
ظلم کی بات ہی کیا ظلم کی اوقات ہی کیاظلم بس ظلم ہے آغاز سے انجام تلک
آسماں مجبور ہے شمس و قمر مجبور ہیںانجم سیماب پا رفتار پر مجبور ہیں
خود تو وہ آتش جذبات میں جل جائے گیاور دنیا کو اس انجام پہ تڑپائے گی
یوں تو ہر رشتہ کا انجام یہی ہوتا ہےپھول کھلتا ہے
اپنے ہونٹوں پہ اک انجام کا آغاز لئےدل کی دھڑکن کو بہت روکتی سمجھاتی ہوئی
ایک طرف آواز کا سورج ایک طرف اک گونگی شامایک طرف جسموں کی خوشبو ایک طرف اس کا انجام
انجام کیا ہو کوئی نہیں جانتا یہ بھیدسوچے بشر تو جسم ہو لرزاں مثال بید
تیرے انجام سے ہر شخص کو عبرت ہوگیسر اٹھانے کا رعایا کو نہ آئے گا خیال
ہیں لبریز آہوں سے ٹھنڈی ہوائیںاداسی میں ڈوبی ہوئی ہیں گھٹائیں
خوشیوں کا الم انجام نہیںدنیا میں خزاں کا نام نہیں
محنت کرو انعام لو انعام پر اکرام لوجو چاہو گے مل جائے گا محنت کرو محنت کرو
میں اس تعاقب میں کتنے آغاز کتنے انجام گن چکا ہوںاب اس تعاقب میں کوئی در ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books