aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "anjuman.en"
کانٹے کلیاں نور اندھیراانجمنیں شمعیں پروانے
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا ربکیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
مرے نالۂ نیم شب کا نیازمری خلوت و انجمن کا گداز
درد کی انجمن جو مرا دیس ہےکلرکوں کی افسردہ جانوں کے نام
جلانا دل کا ہے گویا سراپا نور ہو جانایہ پروانہ جو سوزاں ہو تو شمع انجمن بھی ہے
کیا مرا تذکرہ جو ساقی نے بادہ خواروں کی انجمن میںتو پیر مے خانہ سن کے کہنے لگا کہ منہ پھٹ ہے خوار ہوگا
تو بہت دور کسی انجمن ناز میں تھیپھر بھی محسوس کیا میں نے کہ تو آئی ہے
سونے پڑے ہیں کوچہ و بازار عشق کےہے شمع انجمن کا نیا حسن جاں گداز
کانٹے بھی راہ میں ہیں پھولوں کی انجمن بھیتم فخر قوم بننا اور نازش وطن بھی
خون جس کا بجلیوں کی انجمن میں باریابجس کے سر پر جگمگاتی ہے کلاہ آفتاب
اہل دنیا کے لیے ننگ سہیرونق انجمن یار ہوں میں
گرمئی رشک سے ہر انجمن گل بدناںتذکرہ چھیڑے تری پیرہن آرائی کا
نہ خزاں ہے اب نہ بہار ہےیہی دل تھا رونق انجمن
افسانۂ یار و قصۂ دلپھر انجمن انجمن کہیں گے
اک انجمن دنیا ہے یہتو اس میں صدر انجمن
شمع ادب نہ تھی جب یوناں کی انجمن میںتاباں تھا مہر دانش اس وادی کہن میں
جذب حرم سے ہے فروغ انجمن حجاز کااس کا مقام اور ہے اس کا نظام اور ہے
وہ شہزادی زبانوں کی یہاں بے انجمن کیوں ہےوطن میں بے وطن کیوں ہے
زمیں کے دیوتاؤں کی کنیز انجمن آراہمیشہ خون پی کر ہڈیوں کے رتھ میں چلتی ہے
وہی زمیں، وہیں زماں، وہی مکیں، وہی مکاںمگر سرور یک دلی، مگر نشاط انجمن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books