aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "apraadh"
ہر رات یہ اپرادھ سنگین کرتی ہوںمیرا نام عام میں لینے نہیں
کیا جانے مجھ جنم جلی نےکیا اپرادھ کیا ہے
سارے منصوبےسب ارادے
یقیں افراد کا سرمایۂ تعمیر ملت ہےیہی قوت ہے جو صورت گر تقدیر ملت ہے
روشنائی کا شاندار اسرافسیدھے سیدھے سے کچھ سیہ دھبے
ایسی یخ بستہ تعبیروں کے ہر دن سے اچھی ہیں اور سچی بھی ہیںجس میں دھندلا چکر کھاتا چمکیلا پن چھ اطراف کا روگ بنا ہے
کئی لکیروں میں ڈھل گیا ہوںمیں اپنے سگریٹ کے بے ارادہ دھوئیں کی صورت
مجھے مت بتاناکہ تم نے مجھے چھوڑنے کا ارادہ کیا تھا
ان پڑھ تھا اور جاہل قابل مجھے بنایادنیائے علم و دانش کا راستہ دکھایا
اے خاک اودھ فائدہ کیا شرح ستم سےتحریک یہ مصر و عرب و روم سے نکلے
کہ بارش کو واپس آنے کا رستہ کبھی نہ یاد ہوابال سکھانے کے موسم ان پڑھ ہوتے ہیں!
وہ خواب اب بھی سلامت ہے یا فضول گئےچلے تھے دل میں لئے جو ارادے پورے ہوئے
اودھ کے چمن سے چہکتے اٹھوگلوں کی طرح سے مہکتے اٹھو
مرے اطراف میں سورج کی جگہ لے لی ہےاب ترے گرد میں رقصندہ ہوں!
ہم مٹا ڈالیں گے سرمایہ و محنت کا تضادیہ عقیدہ یہ ارادہ یہ قسم لے کے چلو
یا مجھ کو بھول بیٹھے ہوکہاں اپنا ہمیشہ ساتھ رہنے کا ارادہ تھا
اودھ کی ٹھنڈی ہوا کے جھونکے سے جس کے دل کی کلی کھلی ہےجو شعر و نغمہ کے خلد زاروں میں آج کوئل سی کوکتی ہے
بے ارادہ قدموں سےاک سڑک پہ چلتا ہوں
شام اودھ کے لب پہ ہےحسن ازل کی داستاں
اندرا ہوں میں ٹریسا ہوں ملالہ ہوں میںجس نے دنیا کو جھکایا وہ ارادہ ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books