aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "arsa"
اک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیںعرصۂ دہر کی جھلسی ہوئی ویرانی میں
یہ گھڑی محشر کی ہے تو عرصۂ محشر میں ہےپیش کر غافل عمل کوئی اگر دفتر میں ہے
نظر میری نہیں ممنون سیر عرصۂ ہستیمیں وہ چھوٹی سی دنیا ہوں کہ آپ اپنی ولایت ہوں
کبھی ایک پل کو کبھی ایک عرصہ صدائیں سنی ہیں مگر یہ انوکھی ندا آ رہی ہےبلاتے بلاتے تو کوئی نہ اب تک تھکا ہے نہ آئندہ شاید تھکے گا
جو وعدۂ فردا پر اب ٹل نہیں سکتے ہیںممکن ہے کہ کچھ عرصہ اس جشن پہ ٹل جائیں
کتنا عرصہ لگا ناامیدی کے پربت سے پتھر ہٹاتے ہوئےایک بپھری ہوئی لہر کو رام کرتے ہوئے
دیکھ اس عرصہ گہہ محنت و سرمایہ میںمیرے نغمے بھی مرے پاس نہیں رہ سکتے
اسی عرصۂ شب تار میںیوں ہی ایک عمر گزر گئی
کہاں جوانییعنی اس کو گزرے اب تک کافی عرصہ بیت چکا ہے
کچھ تکلف سے سہی ٹھہر کے کچھ بات کریںاور اس عرصۂ اخلاق و مروت میں کبھی
نوح کی کشتی کا سہارا تھی توچاہ میں یوسف کی دل آرا تھی تو
ایک ساتھی بھی تہ خاک یہاں سوتی ہےعرصۂ دہر کی بے رحم کشاکش کا شکار
چٹھی گم ہوئے تو عرصہ بیت چکامہر لگا بس مٹیالا سا
وادیٔ مغرب میں گم ہے تیرے دل کی ہر امنگولولوں میں تیرے شاید عرصۂ مشرق ہے تنگ
تو نہ ان کی طرح بھرنا عرصۂ فن میں چھلانگکوکھ تا ٹھنڈی رہے بچوں سے اور صندل سے مانگ
عرصۂ پیکار میں ہنگامۂ شمشیر کیاخون کو گرمانے والا نعرۂ تکبیر کیا
عرصۂ دہر پہ سرمایہ و محنت کی یہ جنگامن و تہذیب کے رخسار سے اڑتا ہوا رنگ
پھر آن کے عشرت کا مچا ڈھنگ زمیں پراور عیش نے عرصہ ہے کیا تنگ زمیں پر
عرصۂ دہر کے ہنگامے تۂ خواب سہیگرم رکھ آتش پیکار سے سینہ اپنا
اور اک لمحہ یہ ستارے ہیںاور عمر کا عرصہ بھی سوچو اک لمحہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books