aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "arz-e-pakistan"
اب یہی کوشش ہے دل سے اے مری ارض وطنتیری پیشانی پہ اب کوئی شکن آنے نہ پائے
قاتل و ظالم در جنت پہ منڈلانے لگےارض پاکستان سے کتنے شہید آنے لگے
میان ہند و پاکستان اک سرحد کا جھگڑا ہےوگرنہ اس عمارت کے منارے ایک جیسے ہیں
ترے خلوص کا قائل ہے صدر پاکستاںکہاں سے سیکھا تھا تو نے یہ گفتگو کا فن
اے خدا میرے خدامالک ارض و سما
خودکشی چار سو بین کرتی ہوئییہ مری ارض جنت نشاں
یہ کون جواں ہیں ارض عجمیہ لکھ لٹ
محبت باعث ارض و سما ہےمحبت میں خدا بھی مبتلا ہے
تو ہمارے ہاتھ ہو جا تو زباںخالق ارض و سما
ہوس کا عفریتگوسفندان ارض مدین کو
سپہ گراے شہید حرمت ارض وطن
قیمت عرض ہنر کی خاطراستقامت ،پختگی اور گرفتگیٔ فکر لازم ہے
ترے وطن کو تری ارض با حمیت کودھڑکتے کھولتے ہندوستاں کے دل کا سلام
نمو و تخلیق کے عمل بار بار دہرائے جا رہے ہیںجمال ارض و سما کی تکمیل ہو رہی ہے
کسی ستارے کسی قمر میںعالم ارض و سما میں کہیں پر
ہے تو وہ بھی حمد خدا کیحمد خدائے ارض و سما کی
وہ نوا نہ بن جو فریب راہ گزار ہووہ فسون ارض و سما نہ بن
کمال عرض سخن جس کو تم سمجھ بیٹھےوہ عجز فکر ہے اقرار بے زبانی ہے
ارض و شمس ہوتے ہیںاور خدا نہیں ہوتا
ارض و سما بن جائیںخود کو خود میں تحلیل کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books