aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ashraaf"
طلب تھی خون کی قے کی اسے اور بے نہایت تھیسو فوراً بنت اشعت کا پلایا پی گیا ہوگا
کہ حور و ملائک وہ جنات میںکیا ہے تجھے اشرف المخلوقات
اور وہ جو مر گیا ہے سو ہے وہ بھی آدمیاشراف اور کمینے سے لے شاہ تا وزیر
اشراف کو بناتی ہے اک آن میں فقیرکیا کیا میں مفلسی کی خرابی کہوں نظیرؔ
اس پردے میں یہ اپنے کماتی ہیں روٹیاںاشرافوں نے جو اپنی یہ ذاتیں چھپائی ہیں
میں بھی اشرف ہوں نگاہوں میں خدا کی میرےمیری تو گود میں کھیلے ہیں مسیحا کتنے
مرے ہونٹوںپہ اپنے ہونٹ رکھ کر
ہاتھ میں شملہ ہو سب اشراف کی دستار کامارشل لا میں مگر پہلا ہے ٹکڑا مار کا
ورنہ آخر دنآگ اور لکڑی کو اشرف المخلوق
جس قدر دنیا میں مخلوقات ہےسب سے اشرف آدمی کی ذات ہے
بیا سے چڑیاچڑیا سے طوطے
جو خود کو اشرف و افضل سمجھتا ہےاگر ممکن ہو تو
لگا منڈی پہنچ کر اشرف المخلوق ہیں بکرےہوا انسان کو محسوس خود انسان ہے بکرا
تم کسی نہ کسی اشرف الخلق کو رجس کہہ جاؤ گے
مزید یہ کیا عوام و اشراف کی حمایت ملی ہوئی ہےاگر نہیں تو یہ جزو افکار کس لیے ہے
اشرف الخلق ذکی بنایاوہی جو ہم ہیں کہ یعنی انساں
اور سید طاہرؔ بھیاور مسٹر اشرفؔ بھی
یہاں سجدہ وہاں سجدہ نہ کعبہ ہے نہ بت خانہنہ جانے کر رہا ہے کیا کسی مستی میں مستانہ
وہ کیا نوا تھیکہ جس کی لو سے
کشمکش زندگی کی اے اشرفؔبے جا سا التفات لگتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books