aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ata-shad"
قوت خیر عطا ہو اتنیڈھیلی شر کی کریں سب چولیں ہم
مگر آئنہ شب شہر کامری ڈھال ہے
تمام موسم بکھر رہا ہےکہ دھیمے دھیمے سے آتی شب کا
یہ کوئی طریقہ ہے طنز یوں نہیں کرتے شادؔ عارفی صاحبآپ جیسے دل والے اس طرح نہیں مرتے شادؔ عارفی صاحب
اب جب شام ہو گئی ہے تو شراب پینے کا من ہوتا ہےمیرے داغ دل میں ایک چراغ ایسا بھی ہے
سبق بس کھیلنے کھانے کا جس کو یاد ہوتا ہےبڑا ہو کر وہ لڑکا ایک دن استاد ہوتا ہے
کیا ہوا گر مر گئے اپنے وطن کے واسطےبلبلیں قربان ہوتی ہیں چمن کے واسطے
بحمد اللہ چمک اٹھا ستارہ میری قسمت کاکہ تقلید حقیقی کی عطا شاہ شہیداں کی
پرانا گیا اور نیا سال آیامبارک ہو تم کو نیا سال بچو
دعااے راجہ پرجا کے مالک
کم سے کم چار مصرعے ہیں قطعہ سنولطف لے لے کے اشعار اس کے پڑھو
سوچتے سوچتے پھر مجھ کو خیال آتا ہےوہ مرے رنج و مصائب کا مداوا تو نہ تھی
میں یہاں روز شام آتی ہوںاپنے غم کا بیان کرنے کو
عدل گاہ خیر میں پا سنگ شر کا تذکرہآئینہ خانے میں خال و خط سے ڈر جانے کی بات
اے شاندار گنگااے پر بہار گنگا
ماں تیرے بنا اب مجھے آرام نہیں ہےلگتا ہے کہ دنیا سے کوئی کام نہیں ہے
وہ ایک عام سی لڑکی ہے دیکھ کر جس کونہ جانے کیوں مجھے ایسا خیال آتا ہے
دنیا میں کوئی شاد کوئی درد ناک ہےیا خوش ہے یا الم کے سبب سینہ چاک ہے
وہ اک لڑکیجو خاموشی میں بھی اکثر چہکتی تھی
خشک اور پیاسی زمیں تیری عطا سے شاد ہےجس جگہ تیرا عمل ہے وہ جگہ آباد ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books