aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "atkaa"
گو وطن سے چلے تھے ہو کے خفاپر وطن میں تھا سب کا جی اٹکا
منہ کو اگرچہ لٹکا دیکھادل دربار سے اٹکا دیکھا
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
جانے کیسے کائنات میں اٹکا پاؤںدور گرا جا کر میں جیسے
چاند کب سے ہے سر شاخ صنوبر اٹکاگھاس شبنم میں شرابور ہے شب ہے آدھی
کہ خاکوں میں میں تیری آنکھوں پہ سالوں سے اٹکا ہوا ہوںعجب ایک الجھن ہے
ماضی کی بنیاد پہ رکھا ہے مستقبل سب کاآنے والے دور میں لوگو اٹکا ہے دل سب کا
سر برآوردہ صنوبر کی گھنی شاخوں میںچاند بلور کی ٹوٹی ہوئی چوڑی کی طرح اٹکا ہے
نیم کے پیڑ میں اٹکا ہوا چاندنیم کے پیڑ سے چھن چھن کے برستا ہوا درد
مہذب طور سے جیتا تھاسب کے کام آتا تھا
جانے کیا آنکھ کو بن دیکھے نظر آتا تھاایک ایک عضو بدن خوف سے تھراتا تھا
میری دونوں آنکھوں کو اپنے بالوں سے ڈھانپتا ہےپھر اپنی پونچھ کو میرے دل کے کھٹکے میں اٹکا کر
اک اک لفظ مرے سینے میں اٹکا ہےسب کچھ یاد ہے آج
زرد پتلی سے خواب کا لوتھڑا پھسلاحلق میں اٹکا اور میں ندامت ہو گئی
میرے کچھ نا ہونے کااب اٹکا کر سمے کو
کبھی کسی جستجو سے الجھاکبھی کسی آرزو میں اٹکا
کچھ الجھے انکار تھے چند ارادے تھے اس کےلیکن میرا دل اٹکا تھا کام کی الجھن میں
ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہمنالہ آتا ہے اگر لب پہ تو معذور ہیں ہم
جن کو آتا نہیں دنیا میں کوئی فن تم ہونہیں جس قوم کو پروائے نشیمن تم ہو
کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہےکہ زندگی تری زلفوں کی نرم چھاؤں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books