aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "atraaf"
ایسی یخ بستہ تعبیروں کے ہر دن سے اچھی ہیں اور سچی بھی ہیںجس میں دھندلا چکر کھاتا چمکیلا پن چھ اطراف کا روگ بنا ہے
مرے اطراف میں سورج کی جگہ لے لی ہےاب ترے گرد میں رقصندہ ہوں!
اب تک کوئی انجام کو پہنچی نہیں تدبیراطراف وطن میں ہوا حق بات کا شہرہ
پچھلی راتوں کو تراشے ہوئے کچھ ماہ و نجوممیں اکیلا مرے اطراف علوم
زمیں اطراف کی کالی ہوئی جلنے لگے دیوےہوائیں خشک پتوں کو گرا کر سو گئیں شاید
موسم سرما کی بارش کا یہ پہلا روز ہےدھند ہے اطراف میں سورج کے خواب گرم پر
ڈگمگائی تو سب اطراف سے آواز آئی''فن کے اس اوج پہ اک تیرے سوا کون گیا''
ادھر میں اپنے جہان رنگیں میں جی رہی تھیکہ میرے اطراف زندگی تھی
وہ جو اطراف مرےمجھ کو نظر آتی نہیں
اپنے اطراف حفاظت کی طنابیں گاڑےجب کوئی بات نہیں یاد اس کو
الحاد کے کچھ مے خواروں نے پی لی ہے زیادہ ہی شایداطراف دیار مغرب سے بہکی ہوئی کچھ آوازیں ہیں
دھند اطراف میں تو دھوئیں ہی سے آمیز ہےآنچ کیوں تیز ہے
اپنے اطراف سے بے خبرننھے بچے کے مانند ہنستا ہوا
دل کشی ختم ہے پھر کیوں یہ جہاں باقی ہےیہ جہاں جس میں سب اطراف تباہی کے نشاں
ہوا چیختا ہےموت اطراف و جوانب میں
بساط بھر صبر اور ایک مٹھی وصال کے عوضمیں تمہیں کشید کرتا ہوں اپنے اطراف سے
میرے اطراف ہیں پیٹ خالی بدن نیم جاںکوئی تکتا ہے جب میرا دست تہی
میرے اطراف میں چکرانے لگامیں نے دیکھا کہ مرے کمرے میں
اوراس کے اطراف کھلے ہو بجلی کے تار
چار دیواروں میں سے اک جانب تو میں ہوںبقیہ اطراف سے وحشت ٹپکتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books