aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-andaaz-e-hasii.n"
چاند نکلا ہے بہ انداز دگر آج کی شامبارش نور ہے تا حد نظر آج کی شام
بصد خلوص بہ انداز دل کشی اب بھیسیاہ راتوں میں تاریکیوں کے چہروں پر
نظر جھکا کے بہ انداز مجرمانہ چلے
سنک رہی تھی مسرت میں ڈوب کر پرواچٹک رہا تھا بہ انداز خاص ہر غنچہ
اور کیا چاہئے اب اے دل مجروح تجھےاس نے دیکھا تو بہ انداز دگر آج کی رات
میں نے سوچا تھا کہ اس بار نگاہوں کے سلامآئیں گے اور بہ انداز دگر آئیں گے
خموش شیشے کہ دیوار سے گلے مل کروہ ایک بات بہ انداز محرمانہ کہی
منسوب مجھ سے ہے جو بہ انداز دل نشیںتیری وہ شاعری ہے مری شاعری نہیں
خود بہ خود پھر گئے نظروں میں بہ انداز سوالوہ جو رستوں پہ پڑے رہتے ہیں لاشوں کی طرح
پھر تری بزم حسیں میں لوٹ کر آؤں گا میںآؤں گا میں اور بہ انداز دگر آؤں گا میں
کربلا آج بھی برپا ہے بہ انداز دگردشت میں رقص شہیداں کا تماشہ نہ ہوا
اپنے محور پہ گزرنے میں مہ و سال یہاںنیم شب مہر نکلتا ہے بہ انداز دگر
تیرے انداز حسیں یکسر نہ بھولیں گے مجھےچھوڑ کر مجھ کو تو دست داور محشر میں ہے
دامن شوق کو تھامے ہوئے ہیں شرم و حیادل دھڑکتا ہے بہ انداز دگر آج کی رات
وہ جھجکتی ہوئی سانسوں کا شرارت بھرا سازپھر مجھے چاہئے واپس بصد انداز و نیاز
بہ ہر قدم مناظر حسیںسنہری صبح شام سرمگیں
قدر جواہر حسیں دیکھ بہ چشم غور توورنہ ہزار ذلتیں تیرے لیے ہیں اور تو
عالم بصد خلوص جھکائے نہ کیوں جبیںتہذیب و علم و فن کا ہے گہوارۂ حسیں
مشاعرہ بہ جز انداز ہاؤ ہو کیا ہے''تمہارے شہر میں غالبؔ کی آبرو کیا ہے''
روبرو صوت حسیں ہو گیا کانوں سے مرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books