aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-saan-e-zar"
بارشوں کے تھمنے سےخواہشیں مچلتی ہیں
فردا کا ایک خوف ہے دل میں نہاں کہیںنکلے تھے جب وطن سے ہم اپنے بہ حال زار
رواں دواں تجھے ہندوستاں سے سوئے عدمبہ قلب زار و بہ چشم پر آب دیکھیں گے
با حال زار کیوں ہوسلمیٰ سے دل لگا کر
تیرا سودائی ترے پاس بصد عجز و نیازداغ دل اپنے دکھانے کو چلا آیا تھا
بہ فیض سوز خودی تیری زیست کی راتیںحریف صبح زر افشاں نہیں تو کچھ بھی نہیں
ملامتوں کا بلاؤں کا رقص خانہ ہےہر ایک شخص ہے آسیب زر میں نزع بہ لب
بیگار سےبر سر دار سے
امیر شہر کو وہ سیم و زر بھی دیتا ہےبہ نام خوشۂ گندم گہر بھی دیتا ہے
ازل سے بر سر پیکارابد آثار نا پیدا
بے سر و سامان بھی ہےسخت ہیجان بھی ہے
بہ سعی رائے گاں ملتا ہے کوئی
بر سر عام راز کھلتے ہیںانکشافات ہونے والے ہیں
وہ سیل نور ہے خیرہ ہے آدمی کی نظربصد غرور و ادا خندہ زن ہے گردوں پر
تمام تر بے سر و سامانی اکٹھی کر کےنمکین پانی
ہم کہیں ساعت بے بال و پریکھول کے دم لیتے ہیں
لو عید آئی اے دل بصد شان و شوکتخوشی ہر طرف ہر طرف ہے مسرت
بیدار کیااور احساس ہوا بے سر و سامانی کا
حسینوں کی نظروں کے حق دار ہوتےاگر ہم یہاں بر سر کار ہوتے
فقط اپنی تاریخ کی بے سر و پا طلب کے تلےہم دبے ہیں!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books