aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-sad"
بصد خلوص بصد احترام کہتا ہےنئی صدی تجھے شاعر سلام کہتا ہے
وہ سیل نور ہے خیرہ ہے آدمی کی نظربصد غرور و ادا خندہ زن ہے گردوں پر
تیرا سودائی ترے پاس بصد عجز و نیازداغ دل اپنے دکھانے کو چلا آیا تھا
لو عید آئی اے دل بصد شان و شوکتخوشی ہر طرف ہر طرف ہے مسرت
علی الخصوص بصد عجز یہ دعا مانگی
بہ صد آوارگی یا صد تباہیبہ صد خانہ خرابی آ گیا ہے
کس کے نام پہبصد خلوص
جب پہنچ جاتی ہے اس کی تہ کوتب بصد فخر یہ سمجھاتی ہے
قدم چومنے برق و باد آب و آتشبصد شوق دوڑے بصد عجز آئے
''کوئی معشوق بصد شوکت و ناز آتا ہےسرخ بیرق ہے سمندر میں جہاز آتا ہے''
تو بصد عقیدت و محبتتمہارے ہاتھ چوموں گی
بہ صد حسرت امڈتی ہےرگوں میں سنسناتی ہے
بصد ناز و انداز آئیںابھی اس نبید مصفا کے دو چار چکر ہوئے تھے
وہ جھجکتی ہوئی سانسوں کا شرارت بھرا سازپھر مجھے چاہئے واپس بصد انداز و نیاز
شام اس یاد کی سوغات کے ساتھ اے ہمدمبصد ایثار و خلوص اور بھی تحفے لائی
پاک دامن پہ نہیں اس کے ذرا گرد و غبارچور بازار میں پھرتی ہے بصد عز و وقار
حضور میں اس سیاہ چادر کا کیا کروں گییہ آپ کیوں مجھ کو بخشتے ہیں بصد عنایت
تو نے ہی ثبت کی ہے بصد ناز داوریمیرے سخن کی پشت پہ مہر پیمبری
جو ہماری دسترس سے رہے دور دور اب تکہمیں دیکھتے رہے ہیں جو بصد غرور اب تک
اب اگر لوٹ بھی آئے تو بصد عجز و نیازاور باندھے تر و تازہ کوئی پیمان وفا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books