aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba.ng"
مضطرب باغ کے ہر غنچے میں ہے بوئے نیازتو ذرا چھیڑ تو دے تشنۂ مضراب ہے ساز
قافلہ ہو نہ سکے گا کبھی ویراں تیراغیر یک بانگ درا کچھ نہیں ساماں تیرا
کتاب ملت بیضا کی پھر شیرازہ بندی ہےیہ شاخ ہاشمی کرنے کو ہے پھر برگ و بر پیدا
اقبالؔ کا ترانہ بانگ درا ہے گویاہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا
اور آدمی ہی چور ہے اور آپی تھانگ ہےہے چھینا جھپٹی اور بانگ تانگ ہے
گونجتی ہے جب فضائے دشت میں بانگ رحیلریت کے ٹیلے پہ وہ آہو کا بے پروا خرام
صور محشر ہی سہی بانگ قیامت ہی سہی
در و دیوار خرابات وہی ہیں لیکننہ کہیں قلقل مینا ہے نہ گل بانگ سبو
منہ اندھیرے اب مرغابانگ کیوں نہیں دیتا
علی الصباح کہ تھی کائنات سر بہ سجودفلک پہ شور اذاں تھا زمیں پہ بانگ درود
نہ شریک سفر و زاد سفر مانگا ہےنہ صدائے جرس و بانگ درا مانگی ہے
وہ جس کی نظر بال جبریل کی ہم سفر ہےوہ جس کی صدا خواب غفلت میں بد مست انسانیت کے لئے ایک بانگ درا ہے
قدم یوں اٹھیںدھڑکنیں دل کی بنیں بانگ رحیل
جب صبح کو بانگ میں دیتا ہوںاور نام خدا کا لیتا ہوں
لے اڑی بانگ چیلوہ سفر بے سنگ میل
ان گھروں کی چوکھٹ پروقت بانگ دیتا ہے
اوربلند و بانگ قہقہے لگاتی ہے
ایک ٹانگ کا مرغابانگ دے رہا ہوگا
سن لی میری بانگ مگرپھر بھی نہ رینگی کان پہ جوں
بلند و بانگ یا دعوے یہ دوستی کے اصولعمل کے نام سے خالی رہیں تو سارے فضول
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books