aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baTne"
سیکڑوں نخل ہیں کاہیدہ بھی بالیدہ بھی ہیںسیکڑوں بطن چمن میں ابھی پوشیدہ بھی ہیں
آفتاب تازہ پیدا بطن گیتی سے ہواآسمان ڈوبے ہوئے تاروں کا ماتم کب تلک
سب خاک بیچ آ کے ملاتی ہے مفلسیجب روٹیوں کے بٹنے کا آ کر پڑے شمار
دل کے ہر قطرہ میں طوفان تجلی بھر دےبطن ہر ذرہ سے اک مہر مبیں پیدا کر
کہ جن کے جاگتے ہی موت کا بھی دل دہل اٹھےابھی تو بطن غیب میں ہے اس سوال کا جواب
''تو کون ہے وہ جو لوح آب رواں پہ سورج کو ثبت کرتا ہے اور بادل اچھالتا ہےجو بادلوں کو سمندروں پر کشید کرتا ہے اور بطن صدف میں خورشید ڈھالتا ہے
آ کے بطن مادر میںڈھالتا ہے خد و خال
زمانہ بطن جہنم میں ایک مدت سےنشاط و کیف برابر تلاش کرتا ہے
جو آتا تھا سو وہ ہو رہتا تھا اسی گھر کازمیں کی ناف ہے کعبہ ہے بطن مادر کا
وہ ابنارمل نہیں تھاصرف اس کو نارمل بننے کی حسرت تھی
بطن کائنات میں
بطن خورشید سے آگ کے سرخ دھبے کی صورت نکل کرخلا کے اندھیرے سمندر میں ڈوبی
کتاب مقدر بھی نقش اضافہ نہ اترےتو بطن تفکر کو امید کے نان شیریں سے بھر کر
جیسے بطن آب سےجیسے تلاطم کی سیاہی سے
بان بٹنے والے پہ ہو تجھ پر نہ ہوخواب پرست! مجھے جگا تو لے پھر سو جانا
ظالموں کو روک دے جو پل میں ان کی ٹوہ سےناقۂ صالح کرے پیدا جو بطن کوہ سے
موتی کو نکلنا ہی پڑا بطن صدف سےہر گل چمنستان جہاں کا سفری ہے
بطن ہوا سےسکہ پیدا کرتا ہے
بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھیکسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں
کوئی یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہےوہ جو اپنا تھا وہی اور کسی کا کیوں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books