aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baa-sad"
بصد خلوص بصد احترام کہتا ہےنئی صدی تجھے شاعر سلام کہتا ہے
تیرا سودائی ترے پاس بصد عجز و نیازداغ دل اپنے دکھانے کو چلا آیا تھا
بصد غرور و ادا خندہ زن ہے گردوں پرزمین ہند کہ جولا نگہ غزالاں ہے
لو عید آئی اے دل بصد شان و شوکتخوشی ہر طرف ہر طرف ہے مسرت
بہ صد آوارگی یا صد تباہیبہ صد خانہ خرابی آ گیا ہے
بصد شوق دوڑے بصد عجز آئےمگر برق و آتش کے سائے میں اے دل
کس کے نام پہبصد خلوص
اسے بصد اشتیاق کھولاتو اس میں لکھا ہوا یہی تھا
''کوئی معشوق بصد شوکت و ناز آتا ہےسرخ بیرق ہے سمندر میں جہاز آتا ہے''
شام اس یاد کی سوغات کے ساتھ اے ہمدمبصد ایثار و خلوص اور بھی تحفے لائی
بصد غرور کلک گوہریں پھریںحسین جھلملاہٹوں کے درمیاں وکٹ گری
بیمار کے قریب بصد شان احتیاطدل داریٔ نسیم بہاراں لیے ہوئے
داستانیں کہ جنہیں ہونٹ نہ عنوان ملےگوندھ کر عرق ندامت میں بصد فن کاری
بصد ناز و انداز آئیںابھی اس نبید مصفا کے دو چار چکر ہوئے تھے
ہوا جس کے دم سے بہ صد احتشامسیاست سے اونچا صداقت کا نام
مشاعروں میں بصد احترام آتی تھییہی بیاض مصیبت میں کام آتی تھی
اب اگر لوٹ بھی آئے تو بصد عجز و نیازاور باندھے تر و تازہ کوئی پیمان وفا
جب پہنچ جاتی ہے اس کی تہ کوتب بصد فخر یہ سمجھاتی ہے
علی الخصوص بصد عجز یہ دعا مانگیسکوں رہے کہ زمانہ کو انقلاب رہے
پھر مجھے چاہئے واپس بصد انداز و نیازاے صنم خانۂ ماضی کے بت پر اعجاز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books