تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baabat"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "baabat"
نظم
قدیمی گیت سننے ہیں پرانے داستانی بھید لینے ہیں
درختوں سے نموکاری کی بابت پوچھنا ہے
نصیر احمد ناصر
نظم
دور پہاڑوں کے اس جانب جلتا سورج رات کے خیموں میں چپ بیٹھا
آنے والے کل کی بابت سوچ رہا ہے
سلیم کوثر
نظم
اور اس دکھ کی بابت مری آنکھ کی پتلیوں میں ضرورت سے زیادہ نمی ہے
مری زندگی میں خدا کا دیا سب ہے
علی الحسنین
نظم
ہر چیز کی بابت پوچھتی ہے جانے کتنی معصوم ہے یہ
ہاں اس پر رات کو سونے سے میٹھی میٹھی نیند آتی ہے