aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baadbaa.n"
کھلی فضاؤں میں بادباں کھول کر بڑھے گا مرا سفینہمیں آدم نو کی ہم سفر ہوں
کوئی دم بادبان کشتیٔ صہبا کو تہہ رکھوذرا ٹھہرو غبار خاطر محفل ٹھہر جائے
ہوائے عیش و طرب بادبان بن کے چلیزمیں وطن کی نیا آسمان بن کے چلی
گمرہی قلعوں میں محفوظ رہے گی کب تکسر اٹھائے گی ہوا بادباں کھل جائیں گے
چلی پہاڑیوں کی سمت رخ کیےکھلے سمندروں پہ کشتیوں کے بادباں کھلے
سنا ہے میں نے کہ کچھ پرندےہوا سے محروم بادباں پر
کشتیاں بھی چلتی ہیں، بادباں بھی کھلتے ہیںنور کے جہاں بھی ہیں، جسم کے مکاں بھی ہیں،
بادباں کے اٹھنے سےطوفاں کے بیچ جانے سے
جو دل ستارہ خو نہ ہونہ بادباں کھلے کبھی
ساتھ میں ہواؤں کےبادبان تک جاتے
سنو! یہ تمہارے بدن کا خمار آشنا کیف۔۔۔ نرم و مسلسلمجھے لذتوں کے عمق میں لیے جا رہا ہے
سیاہ جالوں کے بادباں ہوںجہاں پیمبر خموش لیٹے ہوں باتیں کرتی ہوں مردہ روحیں
ہوا بادبان سے گریاور ملاح کا گیت بن گئی
دلوں میں کبھی خشکیوں کی سحر کا تصور نہ آئےاسی واسطے تم کو بے بادباں کشتیاں دی گئی ہیں
اور ٹہنیاں کھردری سخت لاوا اگلتی زمیںکے بدن میں مسلسل اترتی چلی جا رہی ہیں
کوئی تو بادباں ٹوٹےکوئی تو ناخدا ایسا ہو جو باد مخالف کو
میں بھنور جیسے سفینے پر سواربادباں جس کی ہوائیں بجلیاں مستول طوفاں ناخدا
ابھی مت بادباں کھولوذرا آرام کر لو
اس کشتی پر آ بیٹھی ہےجیسے بادباں کھلتے ہیں نا
ابھی لنگر نہیں ڈالاتکونی بادباں کی رسیاں ڈھیلی نہیں کیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books