aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baaj"
لذت سرود کی ہو چڑیوں کے چہچہوں میںچشمے کی شورشوں میں باجا سا بج رہا ہو
ریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئےجا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم
یاں بوند نہیں ہے ڈیوے میںوہ باج بیاج کی بات کرے
خوش تھے ہم اپنی تمناؤں کا خواب آئے گااپنا ارمان برافگندہ نقاب آئے گا
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
زور سے بج نہ اٹھے پیروں کی آواز کہیںکانچ کے خواب ہیں بکھرے ہوئے تنہائی میں
بوندوں کی جھمجھماوٹ قطرات کی بہاریںہر بات کے تماشے ہر گھات کی بہاریں
کہ جیسے سیکڑوں بن دیویوں نے جھولے پرادائے خاص سے اک ساتھ بال کھول دیئے
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
ساز سب بج کے کھو گئے ہیںپایلیں بج کے سو گئی ہیں
خم بہ خم مہکتی ہیںاور زمیں کے ہونٹوں پر
دھنک کے رنگ نہیں سرمئی فضاؤں میںافق سے تا بہ افق پھانسیوں کے جھولے ہیں
نمائش کی وہ تاب و تب اللہ اللہوہ باب مزمل پہ جشن چراغاں
لمبا چوڑا شہر اچانکبن کر
رات آدھی آ چکی ہے بام و در خاموش ہیںاہل دولت لیلئ عشرت سے ہم آغوش ہیں
سب لنگڑے لولے ناچیں گےگرداب بلا بن جائیں گے
یوں راگ سا چھیڑے رہتا تھا بہتا ہوا پانی کا دھاراجیسے کوئی جوگی رات گئے گاتا ہو بجا کر اک تارا
اک شکستہ سا گھر ملے گاجس کی چوکھٹ سے بام تک اک
اے خوشا دل اب تو سیلاب محبت آئے گاآج تو با چشم نم دل دار ہے برسات میں
جنتا کا دل بڑھاتی ہے چھبیس جنوریہیں بام و در پہ آج ترنگے لگے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books