aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baarah"
اگلے برسوں کی طرح ہوں گے قرینے تیرےکسے معلوم نہیں بارہ مہینے تیرے
چہکی جو تو چمن میں ہوائیں مہک گئیںگل برگ تر سے اوس کی بوندیں ٹپک گئیں
سینوں سے لگ رہی ہیں جو ہیں پیا کی پیاریچھاتی پھٹے ہے ان کی جو ہیں برہ کی ماری
تجھے کیا خبر کہ میں کس لیے تجھے دیکھتا ہوں کن انکھیوں سےکہ براہ راست نظارے میں مجھے دیکھتا کوئی اور ہے
جنوری کا مہینہ جو آ کر گیاپھر نئے سال کی ابتدائی کر گیا
سنا کے ہولی جو زہرہ بجاتی ہے طبنورتو اس کے راگ سے بارہ بروج ہیں معمور
تو نے اتنے برس گنوائےکروڑوں افراد اپنے مروائے
بارہ مہینے کا اک سال۳۶۵ دن کا اک سال
رات کے کوئی بارہ بجے ہوں گےگرمی ہے
خوشی کے اس موقع پرٹھیک بارہ بجے
کون دے گا رات کے بارہ بجے اٹھ کر اذاںتیری فرقت میں یہ دل تڑپا جگر نے آہ کی
ایک خار ایک کلی کا محتاجسال کے بارہ مہینے ہفتے کے سات دن
بارہ آنے سیر اصلی گھیگیارہ آنے تولہ چاندی
سب سے پہلے بولا دارامیں نے رکھے پورے بارہ
اور بارہ ماہ تم آرام سے رہنا یہیںان کو جانے دو اگر جاتے ہیں باقی ہم نشیں
دو پنجے دس دو چھکے بارہبھارت خوشیوں کا گہوارہ
کوئی یہ سمجھے غوطہ ماراآدھی رات بجے تھے بارہ
اتی روئی اتنا ڈھیرہو گئی بارہ تیرہ سیر
علم را دادہ از نظر تمکیںرہنمائے براہ علم و یقیں
دو چھکے بارہچاند ستارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books