aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baarish-e-sa.ng-e-malaamat"
دوستو ختم ہوئی دیدۂ تر کی شبنمتھم گیا شور جنوں ختم ہوئی بارش سنگ
سنگریزوں کی کرو بارش کہ پھرصورت خاشاک و خس
ہجوم سنگ انا اور ضبط پیہم نےمثال ریگ رواں بے قرار رکھا ہے
بارش سنگ الم اپنا مقدر ٹھہریراحت درد ملی لطف و کرم کے بدلے
آزاد کي رگ سخت ہے مانند رگ سنگمحکوم کي رگ نرم ہے مانند رگ تاک
ہم کو جو مل گیا تسلسل سےنذر طوفان سنگ تو نہ کریں
شرق سے غرب تکعرش سے فرش تک
بد اعمالیوں اور بد چلنیوں پرکسی نے نہ سنگ ملامت ہی پھینکا
جس طرح بند دریچوں پہ گرے بارش سنگ
اب کسی چشم نگہ دار کا خطرہ بھی نہیںوقت کے ہاتھ میں اب سنگ ملامت بھی نہیں
سر سلامت ہے تو کیا سنگ ملامت کی کمیجان باقی ہے تو پیکان قضا اور بھی ہیں
بارش سنگ ہوئی پھول کھلےکون اس راہ میں خورسند ہوا
وقت کے ہاتھ میں کب سنگ ملامت آ جائے
ستاروں کا آہنگ کیا ہے؟یہ خوشبو ہے یا بارش سنگ کیا ہے
سنگ ملامت جس پر آئےمحفل کی محفل جھوم اٹھی
ہر سنگ ہے اک سنگ ملامت گویاہر کتبۂ دیوار ہے دشنام مجھے
سحر کے افق سےدیر تک بارش سنگ ہوتی رہی
دھند میں ڈوبے ہوئے خار و گل او سنگ و زجاج اچھے ہیںایک ابہام میں تحلیل ہوئے جاتے ہیں منظر سارے
در و بام،آہن و چوب و سنگ و سیماں کے
موتیوں کی کان ہےیا رگ سنگ گراں مایہ کی اک پہچان ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books