aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baazaa.n"
ریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئےجا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم
ہاں مجھے واقعۂ قتل سے انکار نہیںمجھ سے ناموس حیا نے یہ کہا تھا کہ بزن
اس طرح لرزے میں ہے بنیاد ایوان فرنگکھا چکے ہیں مات گویا شیشہ بازان فرنگ
اپنی متاع ناز لٹا کر مرے لیےبازار التفات میں نادار ہی رہو
جب کبھی بکتا ہے بازار میں مزدور کا گوشتشاہراہوں پہ غریبوں کا لہو بہتا ہے
شوق پرواز میں مہجور نشیمن بھی ہوئےبے عمل تھے ہی جواں دین سے بدظن بھی ہوئے
ترے جمال کی رعنائیوں میں کھو رہتاترا گداز بدن تیری نیم باز آنکھیں
آدمی تو تم بھی ہو آدمی تو ہم بھی ہیںآدمی زباں بھی ہے آدمی بیاں بھی ہے
آج بازار میں پا بہ جولاں چلودست افشاں چلو مست و رقصاں چلو
جوانی بھٹکتی ہے بد کار بن کرجواں جسم سجتے ہیں بازار بن کر
پکارتی رہیں باہیں بدن بلاتے رہےبہت عزیز تھی لیکن رخ سحر کی لگن
ملاقاتیں جو ہوتی ہیںجمال ابر و باراں میں
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیاجب جی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا دھتکار دیا
وجود اک وہم ہے اور وہم ہی شاید حقیقت ہےغرض جو حال تھا وہ نفس کے بازار ہی کا تھا
بربط کی صدا پر رو دینا مطرب کے بیاں پر رو دینااحساس کو غم بنیاد نہ کر
سبھی دریدہ دہن اب بدن دریدہ ہوئےسپرد دار و رسن سارے سر کشیدہ ہوئے
بہن دی تجھے اور شریک سفریہ رشتے یہ ناطے گھرانا یہ گھر
کوئی آہٹ نہیں بدن میں کہیںکوئی سایہ نہیں ہے آنکھوں میں
تمہیں بیٹھا ہوا میں اپنی ہی کرسی میں پاتا ہوںبدن میں میرے جتنا بھی لہو ہے
ہوس نے کر دیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کواخوت کا بیاں ہو جا محبت کی زباں ہو جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books