aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baazaar-o-daftar"
تو مجھے گود میں لے کے یاروں عزیزوں میں بازار و دفتر کو جاتامجھے یاد ہے یہ
آج تو ہم بکنے کو آئے، آج ہمارے دام لگایوسف تو بازار وفا میں، ایک ٹکے کو بکتا ہے
اپنی متاع ناز لٹا کر مرے لیےبازار التفات میں نادار ہی رہو
سگان خوک زاد برزن و بازار بےمغزیمری جانب اب اپنے تھوبڑے شاہانہ کرتے ہیں
سر بازار ہوس پیار کا فن بکتا ہے
تجھ کو بھی کچھ خبر ہے دنیا بنانے والےیہ کارگاہ ہستی بازار اوج و پستی
اوڑھ لی رونق بازار و در و بام نے بھیرامش و رنگ کی محفل کی قبا آج کی رات
تمہیں رسوا سر بازار عالم ہم بھی دیکھیں گےذرا دم لو مآل شوکت جم ہم بھی دیکھیں گے
ہم اپنے ضمیروں کی تجارت میں پڑے ہیںکاسہ لئے بازار سیاست میں کھڑے ہیں
دگر شاخ خلیل از خون ما نمناک می گرددببازار محبت نقد ما کامل عیار آمد
ان حکیموں کا جہاں میں گر یہی عالم رہادیکھ لینا گرم بازار اجل ہو جائے گا
اب بھی بازار وفا سرد ہے ماضی کی طرحاب بھی مجبور ہے شاعر کسی مفلس کی طرح
خوب موتی رولتے ہیں تاجران با صفافیضؔ بازار تجارت قلزم مواج ہے
کہ جب بازار طاقت میں منات و لات اور عزیٰبدل کر ماہیت اعل حبل کا ورد کرتے ہیں
ہم کس دروازے پر جائیں کس سے جا کر فریاد کریںبازار تمدن بھی ان کا دنیائے سیاست بھی ان کی
یہ بازار جہاں اک بیکراں گہرا سمندر ہےیہاں پر کشتیاں ساحل پہ آ کر ڈوب جاتی ہیں
باہر آؤمٹی ڈالو
کہ زندگی میں بہار آئے
ابا تو چلے گئے ہیں دفترامی کو بخار آ رہا ہے
سیج یوں ہی سجا کرتے ہیںگھر دفتر بازار محلہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books