aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baaze"
اچھلتی پھسلتی سنبھلتی ہوئیبڑے پیچ کھا کر نکلتی ہوئی
کس سے کہوں کہ زہر ہے میرے لیے مئے حیاتکہنہ ہے بزم کائنات تازہ ہیں میرے واردات!
سر بکف ہند کے جاں باز وطن لڑتے ہیںتیغ نو لے صف دشمن میں گھسے پڑتے ہیں
نا توانوں کے نوالوں پہ جھپٹتے ہیں عقاببازو تولے ہوئے منڈلاتے ہوئے آتے ہیں
تجھ کو معلوم ہے لیتا تھا کوئی نام تراقوت بازوئے مسلم نے کیا کام ترا
جو بھروسا تھا اسے قوت بازو پر تھاہے تمہیں موت کا ڈر اس کو خدا کا ڈر تھا
ترے جمال کی رعنائیوں میں کھو رہتاترا گداز بدن تیری نیم باز آنکھیں
آدمی ہنسے دیکھو، شہر پھر بسے دیکھوتم ابھی سے ڈرتے ہو؟
بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھیکسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں
میری محبوب کہیں اور ملا کر مجھ سےبزم شاہی میں غریبوں کا گزر کیا معنی
ہائے کس درجہ وہی بزم میں تنہا ہوگاکبھی سناٹوں سے وحشت جو ہوئی ہوگی اسے
تم اپنی مام کے بے حد مرادی منتوں والےمرے کچھ بھی نہیں کچھ بھی نہیں کچھ بھی نہیں بالے
یہ دنیا جہاں بزم آرائیاںیہ محفل یہ میلے یہ تنہائیاں
دو پاؤں بنے ہریالی پرایک تتلی بیٹھی ڈالی پر
چاہے کچھ بھی ہو سوالات نہ کرنا ان سےمیرے بارے میں کوئی بات نہ کرنا ان سے
کوئی سانس بھرے مرے پہلو میں کوئی ہاتھ دھرے مرے شانے پراور دبے دبے لہجے میں کہے تم نے اب تک بڑے درد سہے
بزم پرویں تھی نگاہوں میں کنیزوں کا ہجوملیلیٰ ناز برافگندہ نقاب آتی تھی
میان شاخساراں صحبت مرغ چمن کب تکترے بازو میں ہے پرواز شاہین قہستانی
یہ جسم نازک، یہ نرم باہیں، حسین گردن، سڈول بازوشگفتہ چہرہ، سلونی رنگت، گھنیرا جوڑا، سیاہ گیسو
بئے کے گھونسلے كا گندمی سایہ لرزتا ہےتو ندی کی روپہلی مچھلیاں اس کو پڑوسن مان لیتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books