تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bachne"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "bachne"
نظم
کبھی جو مجھ سے دہی بھی بچا کے رکھ نہ سکی
میں جس کے ہاتھ میں کچھ دیکھ کر ڈہک نہ سکا
فراق گورکھپوری
نظم
نہ سامان عیش و طرب نہ حور و قصور مانگوں گا
نہ رسوائی سے بچنے کی نہ عزت آبرو کی خواہش ہے
ابوبکر عباد
نظم
سورج ڈھلتا لو کم ہوتی تب ہم باہر آتے تھے
گرمی سے بچنے کی خاطر پنکھے خوب چلاتے تھے
مرتضیٰ ساحل تسلیمی
نظم
ہم بچنے کی جتنی کوشش کرتے ہیں پھنستے جاتے ہیں
یہ ریگ روان عمر ہی کچھ ایسی ہے کہ دھنستے جاتے ہیں
راشد آذر
نظم
نہ جوئے خوں سے بچنے کا نظر میں راستہ کوئی
نہ مستقبل کی آوازیں نہ منزل کی صدا کوئی