aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "badkaar"
جوانی بھٹکتی ہے بد کار بن کرجواں جسم سجتے ہیں بازار بن کر
بد کار مجرموں کے ناپاک حوصلوں کوکچھ اور بھی بڑھایا
کل کسی قوم کے خادم نے سہارا نہ دیاآج کس منہ سے یہ کہتے ہو کہ بد کار ہوں میں
بدکار کہا
تو کسی چیچک زدہ بچے کی طرح تو نے انہیں دیکھا اور خاموش ہو رہاغلیظ بدکار بے رحم
بدکار ہوائیںرہا کر دیں
موت بدکار شرابی ہے پڑوسی میراروز دروازے کے اس پار جو گر جاتا ہے
کہ عمر بھر کے ساتھ کووہ بد تر از ہوس کہے
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
کوئی نسبت بھی اب تو ذات سے باہر نہیں میریکوئی بستر نہیں میرا کوئی چادر نہیں میری
جو زخم کہ سرخ گلاب ہوئے، جو داغ کہ بدر منیر ہوئےاس طرح سے کب تک جینا ہے، میں ہار گیا اس جینے سے
تو ہر تصور کی حد سے باہرمگر کہیں پر
کہ وطن بدر ہوں ہم تمدیں گلی گلی صدائیں
دھیان آتا کس خواب میں تیراراز جو حد سے باہر میں تھا
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسار
یہ بینک کار منیجر یہ اپنے ٹیکنوکریٹکوئی بھی شبہ نہیں ہیں یہ ایک عبث کا ٹھٹھول
اور آدمی ہی خاک سے بد تر ہے ہو گیاکالا بھی آدمی ہے کہ الٹا ہے جوں توا
میں اس نلی میں چھپا ہوا ہوں،تم آ کے تنکے سے مجھ کو باہر نکال لینا
تم نے بابر کی طرف پھینکے تھے سارے پتھرہے مرے سر کی خطا، زخم جو سر میں آئے
باد ہائے تند نےمیرے لیے بس ایک اندازہ ہی چھوڑا ہے!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books