تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "badte"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "badte"
نظم
وہ راز ہے یہ غم آہ جسے پا جائے کوئی تو خیر نہیں
آنکھوں سے جب آنسو بہتے ہیں آ جائے کوئی تو خیر نہیں
اختر شیرانی
نظم
اور دبے دبے لہجے میں کہے تم نے اب تک بڑے درد سہے
تم تنہا تنہا جلتے رہے تم تنہا تنہا چلتے رہے
ساقی فاروقی
نظم
بد حال گھروں کی بد حالی بڑھتے بڑھتے جنجال بنی
مہنگائی بڑھ کر کال بنی ساری بستی کنگال بنی