aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bagule"
یہ صحرا ہے پھیلا ہوا خشک بے برگ صحرابگولے یہاں تند بھوتوں کا عکس مجسم بنے ہیں
کر شور مور بگلے جھڑیوں کا منہ بلاویںپی پی کریں پپیہے مینڈک ملاریں گاویں
شجر حجر نہیں کہ ہمہمیشہ پا بہ گل رہیں
اک بگولے کی طرح بڑھتی ہوئی میدان میںجنگلوں میں آندھیوں کا زور دکھلاتی ہوئی
وہ بگولے وہ طوفاں وہ محشر بپا تھاکہ میں وہ کہ جس کے تحمل کی حکمت کی
طوفان تھے آندھیوں کے برپااٹھتا تھا بگولے پر بگولا
مرے جہاں میں سمن زار ڈھونڈنے والےیہاں بہار نہیں آتشیں بگولے ہیں
اس نے لیلیٰ کی باتیںہواؤں سے بگولوں سے درختوں سے اور بیلوں سے
اس شبنمی دھندلکے میں بگلے تھے یوں رواںموجوں پہ مست ہو کے چلیں جیسے مچھلیاں
یہ سب کالے پر والے بگلے ہیںجو ہنستے کھیلتے لمحوں کو
فلک کو اوڑھ کے سو جاؤں گا شب میںوہاں پہ پہنچا تو وہ ریت کے بگولے تھے
اب خوب ہنسے گا دیوانہاب آگ بگولے ناچیں گے
ظلمت ابہام میں پرچھائیں تفصیلات کیپیچ و خم کھاتے بگولے میں چمک ذرات کی
دیکھ وہ میدان میں ہے اک بگولا بے قرارآندھیوں کی گود میں ہو جیسے مفلس کا مزار
بگلے کی چونچ میں مچھلی ہے کیلے کے ساتھ کریلا ہےیارو یہ عید کا میلہ ہے
تمنا اپنی ناکامی پہ کانپ اٹھتی ہے یوں جیسےبگولے میں کوئی سوکھی سی پتی تھرتھراتی ہے
رفتار غم کی موج رواںآوارہ بگولے یادوں کے
اٹھتے ہیں یوں بگولےجیسے گگن کو چھو لے
ریت در آئے گی سنسان شبستانوں میںاور بگولے پس دیوار نظر آئیں گے
ہلچل مچ گئی باہر اندرچاروں اور بگولے اڑتے ادھر ادھر بولائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books