aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bahaane"
کبھی آنسو بہانے سےنا اس سارے زمانے سے
فرض کرو تمہیں خوش کرنے کے ڈھونڈھے ہم نے بہانے ہوںفرض کرو یہ نین تمہارے سچ مچ کے مے خانے ہوں
کتابیں مانگنے گرنے اٹھانے کے بہانے رشتے بنتے تھےان کا کیا ہوگا
دوسری مالیے کے بہانے سے سرکار نے کاٹ لی ہےجس کی پگ زور والوں کے پاؤں تلے
آؤگی مری گور پہ تم اشک بہانےنوخیز بہاروں کے حسیں پھول چڑھانے
تمہارا خون مرے جسم میں مچلتا رہاذرا سے قطرے بہانے کا موقع تو دیتے
جب آنسوؤں کو میسر ہزار شانے تھےجب انتظار نہ کرنے کے سو بہانے تھے
شمع امید صرصر غم میںکس بہانے جلی ہے تیرے بعد
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
دل کے جینے کے بہانے کے سوا اور نہیںحرف سرحد ہیں جہاں زاد معانی سرحد
بڑھا تسبیح خوانی کے بہانے عرش کی جانبتمنائے دلی آخر بر آئی سعی پیہم سے
یہ جعل یہ فریب یہ سازش یہ شور و شرہونا جو ہے سب اس کے بہانے ہیں سر بسر
ہر بہانے نکلیں گےآزمانے نکلیں گے
چاندنی کے شیدائیہر بہانے نکلیں گے
ڈھونڈھتا ہے جو خرابی کے بہانے کب سےچاک ہر بام ہر اک در کا دم آخر ہے
گاہک مندے بازاروں کاسوچ میں دل بہلانے والے
مو قلم، ساز گل تازہ تھرکتے پاؤںبات کہنے کے بہانے ہیں بہت
جن کی ہیبت سے دنیا لرزتی رہیجن پہ آنسو بہانے کو کوئی نہ تھا
محو زینت ہے صنوبر جوئبار آئینہ ہےغنچۂ گل کے لیے باد بہار آئینہ ہے
کیوں فلک مجبور ہوں آنسو بہانے کے لیےانکھڑیاں ہوں جو دلوں میں ڈوب جانے کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books