aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bahr ul mohabbat shaikh mushafi ebooks"
مرے قریب محبت کا ایک جنگل ہےجو اس سماج کی رسوائیوں کا آنچل ہے
تم آسماں کی طرف نہ دیکھویہ چاند یہ کہکشاں یہ تارے
سوکھے ہونٹ جب پیاس کی زبان میں بات کرتے ہیںتو امید کی شاخ پر آتی ہے پہلی پتی
کیا مرے حسن دل آویز پہ تو مرتا ہےشعلہ روئی پہ مری جان فدا کرتا ہے
مرے خواب اشکوں میں تحلیل ہو کر کہیں کھو گئے ہیںخیال آ رہا ہے
بہار آئی ہے گلشن شادماں ہےبہت رنگیں چمن کی داستاں ہے
خزاں کی آہٹیں سن رہی ہومیرا جسم بجھ رہا ہے
اک مکمل زندگی ہے شاعر شیریں بیاںمحرم راز فنا ہے اور بقا کا ترجماں
شہیدوں کا سرتاج جنت مقاممحبت کی معراج ذی احترام
دیکھیے آ کے ذرا بیلے کے پھولوں کی بہارجم گئے شاخ پہ یہ دودھ کے قطرے کیسے
غیرت ہے کہ حیانام اس کا نہ لیا جس کو پکارا اس نے
کتنی محنت سے پڑھاتے ہیں ہمارے استادہم کو ہر علم سکھاتے ہیں ہمارے استاد
کہاں گیا وہ زمانہ کہ جس کی یاد میں آجبھلائے بیٹھا ہوں خود کو پتا نہیں ملتا
افق تا افق نیلگوں آسماںمسافر پرندوں کی منزل کہاں
مجھے رنگون سے جب دعوت شعر و سخن آئیطبیعت فاصلے اور وقت کے چکر سے گھبرائی
جدائی محبت کے دریائے خوں کی معاون ندی ہےوفا یاد کی شاخ مرجاں سے لپٹی ہوئی ہے
سمندر نے یہ خالی سیپیاںکیسے اگل دیں
کاش اس دل کی طرح کوئی مکاں بھی ہوتااپنی ہستی کی طرح اپنا جہاں بھی ہوتا
آنسوؤں میں پھر جھلکتا ہے لہوآہ یہ ٹوٹے ہوئے جام و سبو
کل اذان صبح سے پہلے فضائے قدس میںمیں نے دیکھا کچھ شناسا صورتیں ہیں ہم نشیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books