aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bai.at"
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
کوئی تقسیم کرے وقت کو مسجد مسجدکوئی بیعت تو کرے دست زکریا حاضر
یہ خوش یقینوں کے خوش گمانوں کے واہمے ہیں جو ہر سوالی سے بیعت اعتبار لیتے ہیںاس کو اندر سے مار دیتے ہیں''
جلا باطل کے ہاتھوں میں بیعت نہیں کرتیجلا مسیحا ہے
اس میں بس مجھ کو بتا میری خبر کی بابتمت سنا خستہ زمانوں کی شکستہ باتیں
بھوک اعصاب شکستہ کی کھلی بیعت ہےیہ خد و خال کچل دیتی ہے
احکاموں کا راز کھلابیعت کا مطلب سمجھ میں آیا
میں روشنی کے ہاتھ بیعت کے لئےاپنے یہ سوکھے ہاتھ
پر ترے نام پہ تلوار اٹھائی کس نےبات جو بگڑی ہوئی تھی وہ بنائی کس نے
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کومیں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
تمہیں اک بات کہنی تھیاجازت ہو تو کہہ دوں میں
گر آج تجھ سے جدا ہیں تو کل بہم ہوں گےیہ رات بھر کی جدائی تو کوئی بات نہیں
میری ہر دوست سے اس نے یہی پوچھا ہوگاکیوں نہیں آئی وہ کیا بات ہوئی ہے آخر
نہ جانے جبر ہے حالت کہ حالت جبر ہے یعنیکسی بھی بات کے معنی جو ہیں ان کے ہیں کیا معنی
کچھ بات ہے کہ ہستی مٹتی نہیں ہماریصدیوں رہا ہے دشمن دور زماں ہمارا
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گیلوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے
کیوں درد کے نامے لکھتے لکھتے رات کروجس سات سمندر پار کی نار کی بات کرو
حق بات پہ کوڑے اور زنداں باطل کے شکنجے میں ہے یہ جاںانساں ہیں کہ سہمے بیٹھے ہیں خونخوار درندے ہیں رقصاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books