aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baize"
ہاتھ بے زور ہیں الحاد سے دل خوگر ہیںامتی باعث رسوائی پیغمبر ہیں
کتاب ملت بیضا کی پھر شیرازہ بندی ہےیہ شاخ ہاشمی کرنے کو ہے پھر برگ و بر پیدا
ہوا اس طرح فاش راز فرنگکہ حیرت میں ہے شیشہ باز فرنگ
مور بے پر حاجتے پیش سلیمانے مبرربط و ضبط ملت بيضا ہے مشرق کی نجات
کس سے کہوں کہ زہر ہے میرے لیے مئے حیاتکہنہ ہے بزم کائنات تازہ ہیں میرے واردات!
کہانیاں جو میں سنتا تھا اپنے بچپن میںمرے لیے وہ نہ تھیں محض باعث تفریح
ایک پل ٹھہرو کہ اس پار کسی دنیا سےبرق آئے مری جانب ید بیضا لے کر
خون زردار ہی مزدور کی مزدوری ہےمیں جو خاموش ہوں یہ باعث مجبوری ہے
وہ ملت بیضا کہ تھیسارے جہاں کی روشنی
دل شکستہ ہو کے فرمایا مجھے معلوم ہےبے ید بیضا ہے پیران حرم کی آستیں
محبت باعث ارض و سما ہےمحبت میں خدا بھی مبتلا ہے
نخوت حسن سے بیگم نے بصد ناز کہامیری جانب سے کرو عرض بہ آئین حسن
میری نعمت میری دولت ہے وہی اک مہرباںباعث رحمت ہے وہ میرے لیے جنت نشاں
سر بکف ہند کے جاں باز وطن لڑتے ہیںتیغ نو لے صف دشمن میں گھسے پڑتے ہیں
کبھی نہ روکا تھا ہم کو سورج کے چوبداروں نے قصر بیضا کے داخلے سےوہی تو ہم ہیں
کافی کی پیالی کو لبوں تک لائیں تو کیسے لائیںبیرے تک سے آنکھ ملا کر بات جو نہ کر پائیں
فکر سقراط ہے کہ زہر کا گھونٹباعث عمر جاوداں سوچو
شاعری ہی نہیں کچھ باعث عزت مجھ کواور بہت کچھ حسد و رشک کے اسباب میں ہے
بڑا شہر بڑا شہر، بڑا شہر بڑا شہرکسی کے لیے تو باعث طمانیت
داخل زنداں کیا تھاکیسے آخر اس کو بیت عنکبوت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books