aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bajaayaa"
ہر خاطر کو خورسند کیا ہر دل کو لبھایا ہولی نےدف رنگیں نقش سنہری کا جس وقت بجایا ہولی نے
ذوقؔ و مومنؔ نے مرا ساز بجایا برسوںداغؔ نے اپنے کلیجے سے لگایا برسوں
اونٹ نے آ کر ڈھول بجایامچھلی گانا گائے
مینڈک جی نے بینڈ بجایا بھالو جی نے ڈھولگیدڑ صاحب نے بھی گائے میٹھے میٹھے بول
جب میں نے اکتارہ اپنا بجایاتو اس نغمۂ جاں فزا سے
ہمارے لیے جیت کا شادیانہ بجایا نہیںکس لیے دفتروں میں ہماری زمیں پر گل مہربانی
شوفر نے بھونپو کو بجایاپھر دو اک پرزوں کو ہلایا
ڈھب ڈھب ڈھب ڈھب ڈھول بجایاہولی گائی رنگ اچھالا
جستجو نے بنایا نیا مستقررقص کر زندگی زندگی رقص کر
ہے بجا شیوۂ تسلیم میں مشہور ہیں ہمقصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
میرے کعبے کو جبینوں سے بسایا کس نےمیرے قرآن کو سینوں سے لگایا کس نے
بہت ہے ظلم کے دست بہانہ جو کے لیےجو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
لذت سرود کی ہو چڑیوں کے چہچہوں میںچشمے کی شورشوں میں باجا سا بج رہا ہو
خوں بہانا ہی کیا ضروری ہےگھر کی تاریکیاں مٹانے کو
چہ باید مرد را طبع بلندے مشرب نابےدل گرمے نگاہ پاک بینے جان بیتابے
ہاں ٹھوک بجا کر ہم نے حکم لگایا ہےسب مایا ہے
باجی کے میاں کیا باجا ہیںوہ ہنس ہنس کر یہ کہنے لگیں
تیری مانوس نگاہوں کا یہ محتاط پیامدل کے خوں کرنے کا ایک اور بہانہ ہی نہ ہو
تاتاریوں نے جس کو اپنا وطن بنایاجس نے حجازیوں سے دشت عرب چھڑایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books