aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bakraa"
ہر سال پیارے ابو لاتے تھے ایک بکراچارہ اسے کھلانا میدان میں گھمانا
بکرا پیارا پیاراپنجرے میں پر تولے
قامت میں بکرا اونٹ کی قیمت کا ہم خیالدل بیٹھتا ہے اٹھتے ہی قربانی کا سوال
آئی مینا ساڑی لے کربکرا آیا ڈاڑھی لے کر
وہی بکرامرا مریل سا بکرا
چلا آتا ہے خود انجام سے انجان ہے بکرانہیں ہرگز نہیں کس نے کہا نادان ہے بکرا
ایک تھا بکراچڑیا کوا
وہ بکرا پھر اکیلا پڑ گیا ہےکہ مرا ہاتھ بھی ڈونگے میں اچھی بوٹیوں کو ڈھونڈتا ہے
چنانچہ اکڑ شاہ منڈی گیابہت موٹا تازہ سا بکرا لیا
سب کی آنکھوں کا ہے تارا بکراکتنا پیارا ہے ہمارا بکرا
ایک بکرا ان کی پونجی ہے وہیدید کے قابل ہے جس کی فربہی
مرغی سوئی بکرا سویامیرے منے بھیا سو جا
زمانی زد میں ظن کی اک گمان لازمانی ہےگماں یہ ہے کہ باقی ہے بقا ہر آن فانی ہے
للٰلہ حباب آب رواں پر نقش بقا تحریر نہ کرمایوسی کے رمتے بادل پر امید کے گھر تعمیر نہ کر
امن انسان کی بقا کے لئےجنگ افلاس اور غلامی سے
یہ زر کی جنگ ہے نہ زمینوں کی جنگ ہےیہ جنگ ہے بقا کے اصولوں کے واسطے
گلہری، سانپ، بکری اور چیتا ساتھ ہوتے ہیںسنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
اے گرفتار ابوبکر و علي ہشيار باشعشق کو فریاد لازم تھی سو وہ بھی ہو چکی
ایک بکری کے ممیانے کی آوازاور دھندلائی ہوئی شام کے بے نور اندھیرے سائے
وہ جواں قامت میں ہے جو صورت سرو بلندتیری خدمت سے ہوا جو مجھ سے بڑھ کر بہرہ مند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books