aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bakso.n"
بے رحمی سے توڑ رہے ہیںان بکسوں میں
گھڑیاں اپنے بند بکسوں میں بند پڑی ہیںکوئی اب ان کی چابی نہیں بھرتا
ایمان کے محور سے رضیؔ دونوں جدا ہیںگیتا وہاں بکسوں میں یہاں طاق میں قرآں
حمق کی عبقریت اور سفاہت کے تفکر نےہمیں تضیع مہلت کے لیے اکوان بخشے ہیں
کتنے برسوں سے کتنی صدیوں سےجئے جاتے ہیں جئے جاتے ہیں
یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتےکہ بخشا گیا جن کو ذوق گدائی
کچھ اور بھی یادیں بچپن کیکچھ اپنے گھر کے آنگن کی
بیاں اس کا منطق سے سلجھا ہوالغت کے بکھیڑوں میں الجھا ہوا
رات میں جن کے بچے بلکتے ہیں اورنیند کی مار کھائے ہوئے بازوؤں میں سنبھلتے نہیں
اور بچوں کے بلکنے کی طرح قلقل مےبہر نا سودگی مچلے تو منائے نہ منے
چشتی نے جس زمیں میں پیغام حق سنایانانک نے جس چمن میں وحدت کا گیت گایا
ان جانے والے دستوں میں غیرت بھی گئی برنائی بھیماؤں کے جواں بیٹے بھی گئے بہنوں کے چہیتے بھائی بھی
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائیدو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
چپ رہنا آسان نہیں تھابرسوں دل کا خون کیا ہے
مگر مجھ کو لوٹا دو وہ بچپن کا ساونوہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
یہ بچوں کے تنور کیونکر بھریں گےحسن اے محبت کے مارے
جب سے کالے باغوں نےآدمی کو گھیرا ہے
اور خوابوں کی تربتیں ہیںجہاں محبت کے اجڑے باغوں میں
شہر سے دور کسی گاؤں میں رہ جانے کاکھیت کھلیانوں میں باغوں میں کہیں گانے کا
یہ سرگوشیاں کہہ رہی ہیں اب آؤ کہ برسوں سے تم کو بلاتے بلاتے مرےدل پہ گہری تھکن چھا رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books