aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "balgam-e-baa.uur"
امی کہتیں برگر چھوڑو گھر کی سبزی روٹی کھاؤابو کہتے اپنے درجے میں کم از کم اول آؤ
اک خلا ہے کہ پھربار امکان ہے
تو دلیل سحر شمع بحر و برراہ ایمان بھی رنگ وجدان بھی
بحر و بر میں زمیں کے بھیترسنگ و چوب اور فضا کے اندر
ایک میں ملتی ہے رشتے کی جھلکدوسرے میں ربط باہم کی مہک
بحر بیکراں ہو یاپر خطر سمندر ہو
یہ لفظ سارےمیرے تخیل کی بارگاہ سخن میں جیسے
وہ اٹھیبارگاہ الٰہی میں سجدہ ریز ہو گئی
ذرہ ذرہ جھوم کر لینے لگا انگڑائیاںکہکشاں تکنے لگی حیرت سے سوئے جوئبار
اٹھو کھیلتے اپنی زنجیر سےاٹھو خاک بنگال و کشمیر سے
تیرے بنگال و مدراس فکر و نظرعزم پنجاب گجرات خون جگر
اپنی وادی سے کسی دشت کو ہجرت پکڑیںاپنے باغات و چمن زار کو تنہا چھوڑیں
لہلہاتے ہوئے کھیت رونق تریخوب باغات و صحراؤں کی دل کشی
اس لئے سبھی مل کر بارگاہ یزداں میںکیوں نہ گڑگڑائیں ہم
اہرمن کے بیٹوں کو میں نے اہرمن جاناان کو سرنگوں دیکھا بارگاہ یزداں میں
تیری موجیں اٹھ کے جھکنے میں بہت ہی تیز ہیںبارگاہ حضرت خالق میں سجدہ ریز ہیں
رنگ کی اک جوئے بار
وطن کی خاک تری بارگاہ اعلیٰ ہےہمیں یہی نئی مسجد نیا شوالا ہے
ایک مینارۂ عظمت ہے تیری شخصیتسرخ رو بارگہہ درد میں انسان ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books